گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
تبسم بہنااااااااااااااااااااااا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔ روز بیمار بیمار کھیلتی رہتی ہیں۔
اب میں کیا کرؤں بہنا کل بہت ہی خراب تھی کچھ کر ہی نہیں سک رہی تھی اب دیکھ لیں بلکل ٹھیک ہو گئی ہوں پر پہر آنے والے پل مجھے کیا ہو گا میں نہیں کہے سکتی
 

شمشاد

لائبریرین
تو اور کسے معلوم ہو گا؟ طبعیت تمہاری خراب ہوتی رہتی ہے تو تمہیں ہی معلوم ہو گا ناں۔
 

تبسم

محفلین
کہا نا بھائی ایک پل ٹھیک ہو تی ہے تو اگلے ہی پل خراب ہو جا تی ہے گھر میں سب پرے شان ہو جا رہے ہیں ماما کے شادی کے دن تو میں خود پرے شان ہو گئی تھی کے مجھے ہاسپٹل میں ہی کہاں شریک ہو نا پڑے گا اب ڈاکٹر بھی کیا کر سکتے ہیں بھائی داوئی دے تے ہیں وہ داوئی کام ہی نہیں کر رہی ہے تو اب کیا کر نا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب میں کیا کرؤں بہنا کل بہت ہی خراب تھی کچھ کر ہی نہیں سک رہی تھی اب دیکھ لیں بلکل ٹھیک ہو گئی ہوں پر پہر آنے والے پل مجھے کیا ہو گا میں نہیں کہے سکتی
مجھے کوئی نہیں پتا ، مجھے کوئی نہیں پتا ، مجھے کوئی نہیں پتا ۔۔جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ناں بہنا !!!
 

شمشاد

لائبریرین
کہا نا بھائی ایک پل ٹھیک ہو تی ہے تو اگلے ہی پل خراب ہو جا تی ہے گھر میں سب پرے شان ہو جا رہے ہیں ماما کے شادی کے دن تو میں خود پرے شان ہو گئی تھی کے مجھے ہاسپٹل میں ہی کہاں شریک ہو نا پڑے گا اب ڈاکٹر بھی کیا کر سکتے ہیں بھائی داوئی دے تے ہیں وہ داوئی کام ہی نہیں کر رہی ہے تو اب کیا کر نا

اس کا مطلب ہے تمہارا آپریشن ہونا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ کہاں کہاں گڑبڑ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top