تبسم
محفلین
بلیک جو بھی ہیں وہ سب خرید لیںکون سا چلے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
بلیک جو بھی ہیں وہ سب خرید لیںکون سا چلے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
او کے ۔ ابھی نماز کے بعد دوبارہ بازار جاؤں گا۔ انتظار فرمایئے۔
بلیک جو بھی ہیں وہ سب خرید لیں
وہ کتنے ہے بھائی دو ہی تو ہیں ناسب خرید لیں کیا مطلب، تم نے کالے والے پرسوں کی دکان کھولنی ہے کیا؟
چلو دونوں بلیک والے لے لو۔ اب تو خوش ہو نا۔وہ کتنے ہے بھائی دو ہی تو ہیں نا
وہ کتنے ہے بھائی دو ہی تو ہیں نا
نہیں کالے رنگ کا تو نمبر دوسر ے پر آتا پہلے نمبر پرتو دوسرا رنگ ہےاس کا مطلب ہے تمہیں کالا رنگ پسند ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ تمہارے پاس کالے رنگ کے کپڑے بھی زیادہ ہیں؟
شکریہ بھائیچلو دونوں بلیک والے لے لو۔ اب تو خوش ہو نا۔
شکریہ بھائی
چائے تو نہیں کافی چلے گی کیاصرف شکریہ ؟ بہنا کے پیارے ہاتھوں سے چائے نہیں ملے گی کیا؟
چائے تو نہیں کافی چلے گی کیا
یہ لیں آپ کے لیے شر نتبہنا کے ہاتھ کا شربت بھی چل جائے گا۔ جیسے آپ کی مرضی۔
یہ لیںکوفی میں بھی پی ہی لوں گا۔ لے آؤ ایک کپ میرے لیے۔
یہ لیں آپ کے لیے شر نت
یہ شرنت کس چیز کا ہے۔یہ لیں
[/quo
پیاری بہنا میں تو شمشاد بھائی والی کافی بھی لوں گا۔ ہاں
ایک نا شود دو شودیہ شرنت کس چیز کا ہے۔