میں بازار بہت کم ہی جا تی ہوں بھائی مجبوری کے تہت ہی جا تی ہوں نہیں تو باجی کے ہاتھ سےہی مگاتی ہوںتو کل کہاں رہ گئی تھیں، میرا خیال ہے بازار گئی ہوئی تھی خریداری کرنے۔
میں بازار جاؤں گی تو ہر چیز خرید کر لا تی ہوں ہاتھ میں جتنے بھی پیسہ ہوں سارے خرچ ہی کر دتی ہوںخریدنے کے لئے تھوڑا ہی گئی تھیں، دیکھنے کے لئے گئی تھیں ، خریدنے کے لئے جانے کا پروگرام تو اگلے ہفتے کا ہے۔
پرس نہیں ہے بیچاری کے پاس، آپ ایک لیں دیں نا۔تو ہاتھ میں پیسے رکھتی ہی کیوں ہو، پرس میں رکھا کرو ناں۔
مجھے پرس رکھنا اچھا نہیں دیکھ تا ہےتو ہاتھ میں پیسے رکھتی ہی کیوں ہو، پرس میں رکھا کرو ناں۔
آپ اُن سے کیوں کھے رہے ہیں آپ دلا دیںپرس نہیں ہے بیچاری کے پاس، آپ ایک لیں دیں نا۔
نہیں بھائی یہ نہیں چل سکتا ہے
بہنا یہ چلے گا؟؟؟؟
بھائی پرس تو اچھا ہے پرررررررررربھئی یہ تو خواتین کے مطلب کی چیز ہے تو بہتر ہے کہ کوئی خاتون ہی پسند کرے بلکہ تبسم خود ہی پسند کرے تو اچھا ہے۔
یہ کیا ہے
یہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے بھی پتہ نہیں یہ کیا ہے؟یہ کیا ہے
آپ نے کہا تھا تو آپ ہی خرید کر دیں مجھےمجھے بھی پتہ نہیں یہ کیا ہے؟
آپ خود ہی خرید لو اور مجھے بعد میں بل بھیج دینا۔
او کے ۔ ابھی نماز کے بعد دوبارہ بازار جاؤں گا۔ انتظار فرمایئے۔آپ نے کہا تھا تو آپ ہی خرید کر دیں مجھے