فاتح
لائبریرین
ڈرپوک ڈرپوکمیں ذرا بھاگ رہی ہوں یہاں سے
میری پٹائی ہونے والی ہے
ہی ہی ہی
ڈرپوک ڈرپوکمیں ذرا بھاگ رہی ہوں یہاں سے
میری پٹائی ہونے والی ہے
ہی ہی ہی
میں نے تھوڑی جگایا ہے جو ڈر جاؤںڈرپوک ڈرپوک
آپ بھول رہے ہیں کراچی میں آپ کے دولت کدے پر زیارت سے مشرف بہ عینی العین و العویون ہوا تھا۔۔ ممکن ہے وہ زرخیزی نہ رہی ہو جوؤں کی ۔۔۔۔ ان دنوں مگر دوش پر شہپر ضرور دیکھے تھے ۔۔۔آپ نے بھی تصاویر میں ہی دیکھی تھیں حضور۔۔۔ العین المعروف بہ عینی سے دیکھنے یعنی (مراد) باصرہ نواز کرنے کا شرف آپ کو بھی حاصل نہیں ہوا۔
ارے نہیں قبلہ۔۔۔ جوؤں کا تو علم نہیں کہ شاید موجود ہوں لیکن ہماری کمر پر پھیلی زلفیں تب تک ہماری گردن سے بھی اونچی ہو چکی تھیں۔آپ بھول رہے ہیں کراچی میں آپ کے دولت کدے پر زیارت سے مشرف بہ عینی العین و العویون ہوا تھا۔۔ ممکن ہے وہ زرخیزی نہ رہی ہو جوؤں کی ۔۔۔ ۔ ان دنوں مگر دوش پر شہپر ضرور دیکھے تھے ۔۔۔
پھر تو اچھا ہوا ۔۔وگرنہ پہلی ہی ملاقات میں ، میں آپ کی زلفو ںمیں زنجیر ہوکر رہ جاتا ۔۔۔ اور ہیڈ اینڈ شولڈرز والوں کو آپ کا پتہ دے دیتا ۔۔۔ارے نہیں قبلہ۔۔۔ جوؤں کا تو علم نہیں کہ شاید موجود ہوں لیکن ہماری کمر پر پھیلی زلفیں تب تک ہماری گردن سے بھی اونچی ہو چکی تھیں۔
حضور! وہ ہرکولیس کی نہیں بلکہ ہماری زلفیں تھیں۔۔۔ ان "کے" اسیر تو ہو سکتے تھے لیکن ان "میں زنجیر" نہیں۔پھر تو اچھا ہوا ۔۔وگرنہ پہلی ہی ملاقات میں ، میں آپ کی زلفو ںمیں زنجیر ہوکر رہ جاتا ۔۔۔ اور ہیڈ اینڈ شولڈرز والوں کو آپ کا پتہ دے دیتا ۔۔۔
انھیں کیوں نظر نہ آتیں؟ ہم سے ملاقات تو ایک بہانا تھا۔۔۔ ورنہ دراصل یہ تو آئے ہی جوؤں سے ملنے تھے۔ ہاہاہاہاہی ہی ہی ہی ہی مغل بھیااااا
آپ کو جوئیں بھی نظر آ گئیں
نخچیر ۔۔ کا تو پتہ نہیں دلگیر کا پتہ ہے مجھے ۔۔ فتراک کون صاحب ہیں ؟؟ ۔۔ ( منصور آفاق صاحب کی روح اب ادھر آگئی ہے ۔۔) ۔۔ ویسے کدی کراچی آؤ تے سانوں بھی زیارت بخشوحضور! وہ ہرکولیس کی نہیں بلکہ ہماری زلفیں تھیں۔۔۔ ان "کے" اسیر تو ہو سکتے تھے لیکن ان "میں زنجیر" نہیں۔
رہی ہیڈ اینڈ شولڈرز والوں کو ہمارا پتہ دینے کی بات تو۔۔۔ اول تو۔۔۔ پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
دوم کبھی فتراک میں "ان کے" کوئی نخچیر بھی تھا۔۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی مغل بھیااااا
آپ کو جوئیں بھی نظر آ گئیں
کوئی بتلاؤ ہم بتاویں کیا ۔۔۔۔انھیں کیوں نظر نہ آتیں؟ ہم سے ملاقات تو ایک بہانا تھا۔۔۔ ورنہ دراصل یہ تو آئے ہی جوؤں سے ملنے تھے۔ ہاہاہاہا
فتراک صاحب سے اجنبیت کا اظہار کر کے آپ سراسر افتراقِ دلگیر ہائے زلفِ یار کی راہ اختیار کر رہے ہیں جو نہ تو آپ کو زیبا ہے اور نہ ہی آپ کے بختیار میں اضافے کا باعث۔نخچیر ۔۔ کا تو پتہ نہیں دلگیر کا پتہ ہے مجھے ۔۔ فتراک کون صاحب ہیں ؟؟ ۔۔ ( منصور آفاق صاحب کی روح اب ادھر آگئی ہے ۔۔) ۔۔ ویسے کدی کراچی آؤ تے سانوں بھی زیارت بخشو
جوؤں کے بال بچے ہاہاہایہ لیکھیں کیا ہوتا ہے بھیا
زیبا زیبا نہ کریں فاتح بھائی اور نہ ہی دو ٹکڑوں میں ’’ زیبا بختیار ‘‘ لکھیں ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ بھابھی کو خبر ہوگئی ناں تو ۔۔ زلفیں مقراضیت کا نشانہ بن جائیں گی ۔۔فتراک صاحب سے اجنبیت کا اظہار کر کے آپ سراسر افتراقِ دلگیر ہائے زلفِ یار کی راہ اختیار کر رہے ہیں جو نہ تو آپ کو زیبا ہے اور نہ ہی آپ کے بختیار میں اضافے کا باعث۔
زیبا بختیار کے ٹکڑے کیوں کرنے لگا میں۔۔۔ اور یوں بھی میری اماں جان سے عمر میں دو چار برس کا ہی فرق ہو گا ان کا ہاہاہاہاہازیبا زیبا نہ کریں فاتح بھائی اور نہ ہی دو ٹکڑوں میں ’’ زیبا بختیار ‘‘ لکھیں ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ بھابھی کو خبر ہوگئی ناں تو ۔۔ زلفیں مقراضیت کا نشانہ بن جائیں گی ۔۔
ہیں ۔۔۔ ایویں بول رہے ہیں ناں بھیاجوؤں کے بال بچے ہاہاہا
منے ٹھیک کہہ رہے ہیں فاتح بھائیہیں ۔۔۔ ایویں بول رہے ہیں ناں بھیا
نہیں! سچ کہہ رہا ہوں جوؤں کے انڈوں اور چھوٹے چھوٹے بچوں کو کہا جاتا ہےہیں ۔۔۔ ایویں بول رہے ہیں ناں بھیا