گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نہیں! سچ کہہ رہا ہوں :) جوؤں کے انڈوں اور چھوٹے چھوٹے بچوں کو کہا جاتا ہے
اور پتہ ہے منے ۔۔ فاتح بھائی ان ننھے منے چنے سے انڈوں کا کیا عمدہ آملیٹ بناتے ہیں ۔۔۔ کہ بس بندہ ’’ لیکھیں لیکھیں کردی میں آپے جوؤں ہوئی ‘‘ کی مثال بن جاتا ہے ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
اور پتہ ہے منے ۔۔ فاتح بھائی ان ننھے منے چنے سے انڈوں کا کیا عمدہ آملیٹ بناتے ہیں ۔۔۔ کہ بس بندہ ’’ لیکھیں لیکھیں کردی میں آپے جوؤں ہوئی ‘‘ کی مثال بن جاتا ہے ۔۔

معلوم پڑتا ہے آپ اس کو معدے کی زینت بنانے کا شرف حاصل کرچکے ہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا

ظاہر سی بات ہے۔
ننھے منے انڈوں کا آملیٹ
وہ بھی فاتح بھائی کے ہاتھوں بنا۔

کچھ تو بات ہوگی اس میں :-P
 

تبسم

محفلین
پیپسی بھی ملے ساتھ تو چاول چلیں گے :)
اور میری بات ہورہی ہے
لیکن میرے پاس تو شادی دفتر کی فیس کے پیسے ہی نہیں ہیں:)
سوری بھائی مجھے خود کسی اور نے آفر کی ہے
آپ فیکر نا کرئیں شادی ہو جا نے کے باد دے دئیں آپ کہاں بھاگ جا ئیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top