مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی مجھ سے پہلے ہی دے دیا بھیاہاہاہاہاہا
منصور بھائی! آپ کیوں بچی کو غلط راہ پر ڈال رہے ہیں۔۔۔ میں تو آپ کی شاعری میں انگریزی الفاظ پڑھ کر جلتا بھنتا رہتا ہوں اور جل جل کر اب تو رنگ بھی سیاہی مائل آبنوسی ہو چکا ہے اور آپ میری شاگرد کو بھی اپنے ساتھ "انگردو" بنانے میں شامل کر رہے ہیں۔۔۔
مقدس! خبردار اگر منصور بھائی کے بہکاوے آئیں۔۔۔ تمھاری اردو میں انگریزی لفظ شامل نہیں ہونے چاہییں۔