آپ کو میل جائیں تو مجھے بھی کھلائیں سموسے
دہی بھلے بھی کوئی کھلا رہا ہے کہ نہیں؟
ملیشیا میں سدا بہار گرمی ہے یہاں مسلمانوں کی واضح اکثریت ہے ہاں مسلمانوں کے بعد سب سے زیادہ چینی لوگ ہیں البتہ ایک اہم بات یہ ہے کہ یہاں کی معیشت مکمل طور پر چینی لوگوں کے پاس ہے بڑے سے بڑا کاروبار چینی کرتے ہیں۔ ملائی لوگ سرکاری محکموں میں ملازم ہیں یا پھر محنت مزدوری کرتے ہیں جبکہ کاروبار مکمل طور پر چینی لوگوں کے پاس ہے آج چینی لوگوں کی عید ہے اور انہوں نے عید پرا یک ہفتہ چھٹی لازمی کرنی ہوتی ہے اس ہفتہ میں ملیشیا میں اشیائے استعمال کی چیزوں کی کمی واضح طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ملیشیا میں آجکل موسم کیسا ہے؟ میرا مطلب ہے ملیشیا میں جہاں آپ رہ رہے ہیں؟
میں نے سُنا ہے ملیشیا میں چینی افراد بہت زیادہ ہیں۔
ارے ہم سیاہ تھوڑی کرتے ہیں ہم تو رنگ بکھیرتے ہیںاوے ۔۔ غزل ۔۔۔ ۔ میرے حصے کے بھی صفحے سیا ہ کر لو نا۔۔ می نکلنگ دفتر سے۔۔۔ پلیششش۔۔
لیں میں آج آتے وقت لئے کر آگئی ہوںلیکن میزبان تو آپ ہو
تو سموسے بھی آپ کو کھلانے چاہیے
آپ کا دل کرہا ہے کے دہی بھلے کھانے کودہی بھلے بھی کوئی کھلا رہا ہے کہ نہیں؟
یہ کب ہوگا شمشاد بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟واہ واہ کیا بات ہے تبسم کی، یہ تو سیدھی جنت میں جائے گی۔
اچھا میں نے کب ایسا کہا بھائی بتائیںلیں جناب آپ ایسے بندے کے مہمان ہوئے ہیں جو کہتاہے "" کھا کر آئے ہیں یا جاکر کھائیں گے ""