گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کزنز کی شادیوں میں ویسے مزہ بہت آتا ہے۔
اچھا سیدھی سادی شادی ہی ہوتی ہے یا پھر تیل، مہندی کی الگ الگ رسومات بھی ہوتی ہیں؟
 
پپو

محفلین
اچھا یہ تو بڑا مشکل ہو جائےگا
میں نے بتایا نہیں 26 اور 27 تاریخ کو میرے دو کزن اور برادر ان لاز کی اکٹھے شادی ہو رہی ہے اس لیے ان تاریخوں میں بھی حاضرنہیں ہو پاؤں گا
 
پپو

محفلین
ایک ہی ہیں بھائی شمشاد' وہ میرے تایا زاد ہیں یعنی میری میری شادی تایا کے گھر ہوئی ہے
 
پپو

محفلین
جناب یہ میلا کیا ہوتا ہے یا میل نہ ہو گا یہ آپ کی اردو کبھی درست ہو گئی یا نہیں
 
فہیم

لائبریرین
لیں میں آج آتے وقت لئے کر آگئی ہوں
2njahvs.jpg

واہ یہ ہوئی نہ بات :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
تبسم بہن جی السلام علیکم آپ کی پوسٹ نے ہمارے منہ کو پانی سے بھر دیا ہے ہم مجبور و لاچار ہیں کہ ملیشیا میں نہ تو سموسے ملتے ہیں اور نہ ہی دہی بھلے۔ ہاں یہاں سموسہ کی طرز پر کوئے نامی ایک چیز ملتی ہے ایک دفعہ کھانے کا تجربہ ہوا دوبارہ بھول کر بھی کھانے کی کوشش نہیں کی۔ جب بھی کوئے دکھائی دیتے ہیں ہماری ہاضمے والی انتڑیاں چیخنا شروع کر دیتی ہیں کہ ہم ان کے قابل نہیں ہیں۔
 
تبسم

وعلیکم السلام
اس لیےکھتے ہیں کے آپنے ملک سے دور نا جائیں پر آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتا ہے جانے کے بعد پتاچلا اپنا ملک اپنا ہو تا ہے کہیں بھی اس کی بات نہیں ہو تی جب گھر آئیں گے نا میرے ترف سے خرید کر ضرور کھانا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top