تبسم
محفلین
جب آپ لوگ ستانا بند کرئیں گےیہ کب ہوگا شمشاد بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جب آپ لوگ ستانا بند کرئیں گےیہ کب ہوگا شمشاد بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آج تو گپ شپ کر نے کے ہی ارادے سے ہی آئی ہوارادہ تو ایسا ہی لگتا تھا
ہم نے آپ کو کب ستایاجب آپ لوگ ستانا بند کرئیں گے
جی جی شروع کرتے ہیں آج ناشتہ میں کیا تھا کل بازار سے کیا کیا شاپنگ کی میرے لیے کچھ خریدا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آج تو گپ شپ کر نے کے ہی ارادے سے ہی آئی ہو
جی تین چمچ پانی اور آدھ چمچ چائےاس نے ناشتے میں تین چمچ دودھ پیا ہو گا اور ڈبل روٹی کے ایک سلائیس کا آٹھواں ٹکڑا کھایا ہو گا۔ ساتھ میں شاید پانی بھی پیا ہو۔
میں نے ایک پراٹھا کھایا ہے شیر وئے کے ساتھجی جی شروع کرتے ہیں آج ناشتہ میں کیا تھا کل بازار سے کیا کیا شاپنگ کی میرے لیے کچھ خریدا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ چائے کی بات کر رہیں تو بتادؤں میں چائے پینے بیھیٹ گئی تو شربات کے گلاس سے 2سے3 گلاس پیلتی ہوںجی تین چمچ پانی اور آدھ چمچ چائے
ہمارے گھر میں 5شادیا ہیں اُن کی تیاری ہو رہی ہے بھائی جیجاجی نہیں جیجاجیاں بھائیکس کی شادی کی خریداری کی جا رہی ہے؟
اپنی بھابھی کے لیے یا پھر جیجاجی کے لیے؟
ضروری تو نہیں میں کہوں آپ خود سے بھی کچھ لا سکتی تھیںمیں نے ایک پراٹھا کھایا ہے شیر وئے کے ساتھ
کل بازارسے شادی کی شاپینگ کی ہے ابھی تھوڑی باقی ہے
آپ کے لیے بھی کچھ لانا تھا کیا آپ نے کہا ہی نہیں
اچھااگلی بار جاؤں گی نا ضرور لاؤں گی آپ کے لیے بھیضروری تو نہیں میں کہوں آپ خود سے بھی کچھ لا سکتی تھیں
اور شادی کس کی ہے کہیں اپنی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا تو پھر اب کب جانا ہے بازاراچھااگلی بار جاؤں گی نا ضرور لاؤں گی آپ کے لیے بھی
میرے سے پہلے میری بہن ہے اور بھائی بھی ہے
میری 4کزنس کی ہے اور 1مامو کی ہےپورؤں کی ایک ساتھ ایکے پچھے ایک کی ہےاچھا تو پھر اب کب جانا ہے بازار
تو شادی کس کی ہے کیوں اتنا سسپنس ہے بتا دیں
ہاں کچھ ایسا ہی تھا پچلے سال بھی ایک ساتھ 4 شادیا ہوئی تھی بھائیمر گئے بھئی اتنی ساری شادیاں اکھٹی رکھی ہیں کیاخاندان میں شادی پر کوئی بین لگا ہوا تھا پہلے
ہمارے یہاں تو ایساہی ہو تا ہےپانچ شادیاں اکٹھی۔۔۔ ۔ یہ ٹھیک نہیں ہے، الگ الگ ہونی چاہییں تاکہ بار بار لطف اندوز ہوا جائے۔