فاتح
لائبریرین
جی بالکل! زر اور زمین دونوں کا ہی نہیں ہے۔کام تمام کیوں کرنا بھئی، ہمارا کون سا جائیداد کا تنازع ہے ۔۔
جی بالکل! زر اور زمین دونوں کا ہی نہیں ہے۔کام تمام کیوں کرنا بھئی، ہمارا کون سا جائیداد کا تنازع ہے ۔۔
شکایت کیوں لگانی ہے بھئی۔
آپ تنک جھانک کیوں کر رہے ہیں بھائی یہ بُری بات ہے بھائی کسی کی باتیں چوری سے سونا
میں تو آگئی ہوں بھائی پر کچھ وقت کے لیے ہی مجھے جانا ہے کہیں پر
تیا ری تو نہیں ہے پر اب نکل رہی ہوں بھائیآج کہاں جانے کی تیاری ہے؟
وہ تو ضبط لالہ کو فاتح لالہ تنگ کر رہے تھے نالیکن تمہیں تنگ کر ہی کون رہا ہے؟
تو تم وہاں کیا کر رہی تھیں؟
او ہو میرا پوچھنے کا مطلب ہے کہ آج کہاں جا رہی ہو؟
میں مان ہی نہیں سکتا، تم ضرور وہاں کوئی نہ کوئی شرارت کر رہی ہو گی۔
اچھا کرتی ہیں ۔۔اور نہیں تو ، جب مجھے کوئی تنگ کرے تو میں شمشاد لالہ کو ہی شکایت لگاتا ہوں
اچھا کرتی ہیں ۔۔