شہید بھی خوب کہا بھائیکسی اور شادی شہدا کو بلا لیں۔
یہاں کس طرح کی گپ شپ کر رہے ہیں آپ لوگ
شہید بھی خوب کہا بھائی
خاصی تفریح چل رہی ہے ۔
شمشاد بھائی۔ وجی بھائی اور میر انیس بھائی کے تعارف کس لڑی میں مل سکیں گے ذرا لنک تو پیسٹیں ۔تعارف والے سیکشن میں تو بہت ساری لڑیاں ہیں ڈھونڈنا مشکل لگتا ہے۔
آپ کو تو ہمیں علم ہے۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو بھی اس کلب کا جلد رکن بنا دے۔
ع ۔۔۔۔۔۔وہ آزادی جو ہم سے روٹھ گئی اب اس کا حال سنائیں کیافی الحال یہ بتائیں کہ شادی شہداء ہوتے ہوئے آپ اپنی خاتون اول سے کتنے خائف رہتے ہیں؟