اشتیاق علی
لائبریرین
ہاں جی یہ بھی ہے۔ مگر زیادہ لمبی ٹانگیں بھی اچھی نہیں ۔ کہ صرف ٹانگیں ہی رہ جائیں۔کیا کرئی نہیں کنچیں گے تو ٹانگیں چھوٹی ہوجا ئیں گی نا
ہاں جی یہ بھی ہے۔ مگر زیادہ لمبی ٹانگیں بھی اچھی نہیں ۔ کہ صرف ٹانگیں ہی رہ جائیں۔کیا کرئی نہیں کنچیں گے تو ٹانگیں چھوٹی ہوجا ئیں گی نا
زبردست !
یعنی استقبال رمضان جاری ہے
ذرا وہ پمفلٹ اور کتابچہ اردو محفل پر بھی شیئر کیجئے۔
میں چیک کر کے بتاتا ہوں۔ شیئرنگ کا بہت شکریہ۔ایک تو یہ ہے۔ فائل اپلوڈ کر دی ہے۔ دیکھ کر مشورہ ضرور دیں۔
ذرا وہ پمفلٹ اور کتابچہ اردو محفل پر بھی شیئر کیجئے۔
بہت خوب ۔ ما شا اللہ بہت اچھا بنایا ہے۔ اللہ پاک اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ایک پمفلٹ شیئر کر دیا ہے۔ باقی کے جو ہیں، ان میں سے ایک بہت بڑی فائل ہے اور دوسرے دو پمفلٹ پہلے کے بنے ہوئے تھے، ان کو کانٹ چھانٹ کر فوٹو کاپیاں کروا لی ہیں۔
اور نہیں تو کیاابھی تو باتوں سے خوشبو آ رہی تھی، اب پھول بھی جھڑنے لگے۔
اس کی آپ فکر نا کیں مجھے پتا ہے کتنی کھنچ نی ہےہاں جی یہ بھی ہے۔ مگر زیادہ لمبی ٹانگیں بھی اچھی نہیں ۔ کہ صرف ٹانگیں ہی رہ جائیں۔
اچھا مذاق کر لیتی ہیں آپاس کی آپ فکر نا کیں مجھے پتا ہے کتنی کھنچ نی ہے
مجھے تو پتا تھا کے مذاق کیا جا تا ہے مجھے یہ نہیں پتا کے اچھا مذاق کیسے کیا جا تا ہےاچھا مذاق کر لیتی ہیں آپ
بڑا حاضر جواب دیا ۔مجھے تو پتا تھا کے مذاق کیا جا تا ہے مجھے یہ نہیں پتا کے اچھا مذاق کیسے کیا جا تا ہے
بس کرئیں کہیں اپ کے پیٹ میں درد ہی نا ہو جائی سب مجھ پر الزام لگائیں گےبڑا حاضر جواب دیا ۔
میرے پیٹ میں درد ۔ خیر کی دعائیں مانگیں اور محفلین بھلا الزام کیوں لگائیں گے آپ پر۔بس کرئیں کہیں اپ کے پیٹ میں درد ہی نا ہو جائی سب مجھ پر الزام لگائیں گے
یہاں پر کچھ بھی بُرا ہو تا ہے تو سب مل کر مجھ معصوم پر ہی الزام لگاتے ہیںمیرے پیٹ میں درد ۔ خیر کی دعائیں مانگیں اور محفلین بھلا الزام کیوں لگائیں گے آپ پر۔
یہ مجھے آپ کا تکیہ کلام معلوم ہوتا ہے کہ ہم پر بھی کئی مرتبہ آپ نے یہ بہتان باندھا ہےاچھا مذاق کر لیتی ہیں آپ
اس کی آپ فکر نا کیں مجھے پتا ہے کتنی کھنچ نی ہے
آپ دھمکی والی لڑی میں دیکھ لیں سب مل کر مجھے تھا نے لے کر جا نے کی تیاری میں ہیںنہیں جی میں نے تو آج تک نہیں سنا کہ کسی نے آپ پر کوئی الزام لگایا ہو۔
یہ تو اُس پر نیر بھر کر تا ہے وہ کتے گھنٹے میں تے کر نا چاہتا ہےایسا نہ ہو کہ کچھ زیادہ ہی کھینچ دو اور بندہ لمبی ٹانگوں کی وجہ سے دو سو کیلو میٹر کا سفر دو گھنٹوں میں کر لے۔
واہ آپ کا حساب تو بہت ہی اچھا ہےاس حساب سے تقریبا 500 میٹر ایک قدم میں طے کرے گا۔۔
نہیں اتنا اچھا بھی نہیں جتنے جذبے سے آپ فرما رہی ہیںیہ تو اُس پر نیر بھر کر تا ہے وہ کتے گھنٹے میں تے کر نا چاہتا ہے
واہ آپ کا حساب تو بہت ہی اچھا ہے