گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیوں ڈرانے کا اراد ہے کیا آپ کا

جی نہیں، بلکہ ہم اپنی ننھی پری کے لئے یہ لیئے کھڑے ہیں کہ آپ مڑ کر دیکھیں تو سرپرائز دیا جا سکے۔ :) :) :)

86957d1321502199-ice-cream-wallpaper-ice-cream-pic.jpg
۔
 
تبسم

محفلین
یہ تو مجھے چھوپ کر کھانا پڑگا بھائی
کہیں ماما یہ بابا نادیکھ لیں :):) یہ سپرایزتو دیکھ کر:) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) خوش ہوئی ہوں
 
یہ تو مجھے چھوپ کر کھانا پڑگا بھائی
کہیں ماما یہ بابا نادیکھ لیں :):) یہ سپرایزتو دیکھ کر:) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) خوش ہوئی ہوں

آپ کو چھپ کر کھانے کی کوئی ضرورت نہیں، ان میں سے کسی نے دیکھا تو اس سے پہلے کہ وہ اعتراض کریں، ان کے سامنے بھی ایسا ہی کچھ رکھ دیا جائے گا۔ :) :) :)
 
تبسم

محفلین
آپ کو چھپ کر کھانے کی کوئی ضرورت نہیں، ان میں سے کسی نے دیکھا تو اس سے پہلے کہ وہ اعتراض کریں، ان کے سامنے بھی ایسا ہی کچھ رکھ دیا جائے گا۔ :) :) :)
یہ نہیں کر سکتی نا وہ جوبھی کہیں گے میرے بھلے کے لیے ہی کہیں گے مجھے گلے آجائیں گے نا اس لیے روکتے ہیں میں کھانے بعد کسی بھی حال میں بتا ہی دؤں گی بھائی کچھ نہیں چھپاتی
 
شمشاد

لائبریرین
کیونکہ آئسکریم میٹھی ہوتی ہے (نمکین ابھی تک مارکیٹ میں نہیں آئی) اور میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔ اس لیے ڈاکٹر نے منع کیا ہوا ہے۔
 
تبسم

محفلین
آپ کو شوگر ہے بھائی میں آپ کوایک پتے کا نام کہوں بھائی اگر آپ کھائیں گے تو بتا تی ہوں نہیں تو رہنے دیں
 
تبسم

محفلین
اُس پتے کا نام ہے میٹھے کا پتا
اس کو کھا نے کے بعد شکر کھائیں گے تو آپ کو ایسا لگے گا آپ کنکرے چبا رہے ہیں آپ کو شکر کا مزا ہی نہیں آئے گا اور آپ کی شوگر بھی نارمل ہو جائے گی اس کے ساتھ انگرزی میڈ سنس بھی کھا سکتے ہیں اور سردی کھانسی کے لئے بھی کھا سکتے ہیں
 
پپو

محفلین
لیں جناب ادھر تو شوگر کا علاج دریافت ہوگیا اور ادھر شوگر چیک کرتے رہ گئے
 
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ "میٹھے کا پتہ " یہاں نہیں ہوتا۔
 
تعبیر

محفلین
اچھااااااااااا جی ہم چلتے ہیں :)
میری طرف سے اللہ حافظ اور شب بخیر اور السلام علیکم
 
تبسم

محفلین
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ "میٹھے کا پتہ " یہاں نہیں ہوتا۔
کو شش کرئیں کہیں نا کہی مل ہی جائے گا بھائی اس پتہ کے بہت سے فائدے ہیں بھائی ہمارے یہاں تو ہمارے گھر میں ہی اس کی بیل ہے اور اس کا استعمال ہم لوگ بھی کر تے ہیں اور دوسروں کو بھی دتے ہیں
لیں جناب ادھر تو شوگر کا علاج دریافت ہوگیا اور ادھر شوگر چیک کرتے رہ گئے
کیوں آپ کو بھی کر وانا ہے کیا علاج
 
شمشاد

لائبریرین
کو شش کرئیں کہیں نا کہی مل ہی جائے گا بھائی اس پتہ کے بہت سے فائدے ہیں بھائی ہمارے یہاں تو ہمارے گھر میں ہی اس کی بیل ہے اور اس کا استعمال ہم لوگ بھی کر تے ہیں اور دوسروں کو بھی دتے ہیں

نہیں ملے بہت سے لوگوں سے پوچھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top