تبسم
محفلین
آپ سبر کریں بھائی اس پتہ کا ایک اور نام ہے میں میرے بڑے نانی سے پوچھ کر آپ کو بتاتی ہوںیہ پتے ہی نہ ملے تو علاج کیسے ہو گا؟
آپ سبر کریں بھائی اس پتہ کا ایک اور نام ہے میں میرے بڑے نانی سے پوچھ کر آپ کو بتاتی ہوںیہ پتے ہی نہ ملے تو علاج کیسے ہو گا؟
آپ کیسے ڈاکٹر ہیں بھائی آپ کو علاج کرنے کے لیے کسی اور سے پوچھنا پڑرہا ہےنہیں علاج تو نہیں کرانا لوگوں بتانا تو ہے
چلیں ٹھیک ہے میں انتظار کرتا ہوں۔آپ سبر کریں بھائی اس پتہ کا ایک اور نام ہے میں میرے بڑے نانی سے پوچھ کر آپ کو بتاتی ہوں
تو کیا ڈاکٹر بیمار نہیں ہوتے کیا۔آپ کیسے ڈاکٹر ہیں بھائی آپ کو علاج کرنے کے لیے کسی اور سے پوچھنا پڑرہا ہے
اففففففففتو کیا ڈاکٹر بیمار نہیں ہوتے کیا۔
ایک اور بات بھی ہو سکتی ہے اور وہ یہ کہ ہو سکتا ہے ان کی اپنی فیس زیادہ ہو اور یہ پیسے بچانے کے لیے کسی کم فیس والے سے پوچھ رہے ہوں۔
افففففففف
ڈاکٹر خود آپنا علاج نہیں کر سکتا تو دوسرؤں کا کیا علاج کرئے گا
پہلی بات اچھا ڈاکٹر ہو گا تو آپنی بیماری کو اس حد تک جانے ہی نہیں دے گا بھائی فرض کر نے کی بات تو دور کی ہےفرض کریں آپ ڈاکٹر ہیں اور آپکا آپریشن طے ہوا ہے (اللہ نہ کرے) یہ فرض کیا ہے کیا کریں گی آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ڈاکٹرکے کام میں نائی کہاں سے آگیا ہے بھائیڈاکٹر تو کیا ایک نائی اپنے بال کٹوانے کے لیے دوسرے نائی کے پاس جاتا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو یہ لڑی بنا تو رہی ہوں شمشاد بھائی کے کھنے پرپتا نہیں یہاں کوئی آکر گپ شپ کرے گا کے نہیں سب کو تو بلا کر دیکھتی ہوں
اب سب بہنے یہاں آئیں مقدس،عائشیہ عزیز،ناعمہ عزیز،سیدہ شگفتہ،عندلیب ،غزل نازغزل شروع ہو جائیں گپ شپ کے لیے
اب سب بھائی بھی یہاں آئیں ابن سعید،fahim،محمد امین،پپو،م-م-مغل بھائی اب سب آگے ہیں تو گپ شپ کرئیں خاموش نا رہیں
شکر ہے زیادہ ٹائم نہیں ہوا ۔دیر کی کوئی بات نہیں، ابھی صرف 8 ہی صفحے تو ہوئے ہیں۔