زلفی شاہ
لائبریرین
جی دو ماہ تک آ رہا ہوں اپنے ملک جیسے ذائقے دنیا میں کہیں بھی میسر نہیں پاکستان آتے ہی اس طرح کے کھانوں پر خوب ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ ہے آپ کی طرف سے بھی کھا لوں گا اور بل بھی بھیج دوں گا۔ گھبرانا نہیں آپ کا بھائی کوئی اتنا بھوکا نہیں ایسے ہی تھوڑا سا بل بنے گا بیس پچیس سموسوں سے گزارا چل جائے گا۔وعلیکم السلام
اس لیےکھتے ہیں کے آپنے ملک سے دور نا جائیں پر آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتا ہے جانے کے بعد پتاچلا اپنا ملک اپنا ہو تا ہے کہیں بھی اس کی بات نہیں ہو تی جب گھر آئیں گے نا میرے ترف سے خرید کر ضرور کھانا