میں تو گھر میں آرام کر رہی تھی بھائییہ تبسم کہاں رہ گئی، آج تو نظر ہی نہیں آئی۔
میں تو گھر میں آرام کر رہی تھی بھائی
میں تو آنا چاہتی تھی بھائی پر میری بیماری نے مجھے آنے نہیں دیایہ کیا بات ہوئی، تم گھر میں آرام کر رہی تھیں اور ہم یہاں پریشان کہ تبسم نجانے کہاں چلی گئی۔
کچھ مصروفیات ہیں بھائیکیوں کیا بیماری ایسی ہے جو 22 مارچ تک رہے گی یا کوئی اور مصروفیت ہے
یہ کیا بھائی میں نے آپ کو بتایا تو آپ تو شکایت ہی کر نے لگے ہیںہیں یہ پھر دو ہفتوں کے لیے غائب، عجیب لڑکی ہے یہ۔