گمنام زندگی
محفلین
موگیمبوکے اپنے کیا احوال ہیں ؟؟؟؟
کیوں نہیں ہے بھائی میں بھی تو دیکھوں کے آپ کس کی کلاس لے رہے ہیںیہاں شادی شہداء حضرات کی کلاس لی جا رہی ہے جو تمہارے مطلب کی نہیں ہے۔
کیوں نہیں ہے بھائی میں بھی تو دیکھوں کے آپ کس کی کلاس لے رہے ہیں
نہیں بھائی میں تماشہ نہیں دیکھنا چاہتی ہوں بھائی آپ دونوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا تو کوئی تو ہو نا چاہیے نا بھائی آپ دونوں کو جھگڑ نے سے روکنے کے لیےاچھا تو تم تماشہ دیکھنا چاہتی ہو، لیکن یہاں بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں کہ تمہیں تماشہ دکھائیں۔
نہیں بھائی میں تماشہ نہیں دیکھنا چاہتی ہوں بھائی آپ دونوں کے بیچ جھگڑا ہو گیا تو کوئی تو ہو نا چاہیے نا بھائی آپ دونوں کو جھگڑ نے سے روکنے کے لیے
تمہیں کس نے کہا کہ ہم دونوں کے بیچ جھگڑا ہو رہا ہے یا ہو گا؟
صاحب آپ کو تعارف کے زمرے میں جانے سے کوئی شرم مانع ہے کیا؟پریڈکشن مارنگ ؟؟؟
یہاں کیا چل رہا ہے
مجھے کسی کے کہے نے کی ضرورت ہے کیا بھائیتمہیں کس نے کہا کہ ہم دونوں کے بیچ جھگڑا ہو رہا ہے یا ہو گا؟
لگا دئیں بھائی شاید جب ہی آپنا تعارف دئیں گے وہصاحب آپ کو تعارف کے زمرے میں جانے سے کوئی جُرم مانع ہے کیا؟
لگا دئیں بھائی شاید جب ہی آپنا تعارف دئیں گے وہ
مجھے کسی کے کہے نے کی ضرورت ہے کیا بھائی