مطلب کیا ہے آپ کااُستانیاں پڑھاتی ہی کب ہیں، سزا ہی تو دیتی ہیں۔
ڈر نہیں لگتا ہے بھائی ہمارے یہاں لڑکیاں گھر سے باہر نہیں جاتیں
آپ بھی نا بھائی میرے کہنا کا مطلب تھا کے ہمارے یہاں لڑکیوں سے نوکری نہیں کراتے ہیںایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ لڑکیاں گھر سے باہر ہی نہیں جاتیں، تو کیا ساری عمر گھر میں ہی بیٹھی رہتی ہیں؟
کرتی ہیں بھائی 15گھر میں سے 2،3 گھرہی آیسے ملیں گے جس میں لڑکی نوکری کرتی پائی جا تی ہوتو کیا محبوب نگر میں کوئی بھی لڑکی نوکری نہیں کرتی؟ سب مرد حضرات ہی نوکریاں کرتے ہیں۔
قطع کلامی معاف ۔ آپ کس شہر میں مقیم ہیں ؟ہاں نہیں آتا ہے
ہمیہ پڑ ھنے کی اجزت ملی ہے وہی بہت ہے اب اگر ٹیوشن دینے کی بات کی تو شامت آجا ئے گی میری ۔ میں میری کزینس کو کچھ سمجھ نہیں آتا ہےوہ میرے پاس آجا تی ہے ۔
3 پوسٹ اُپر دیکھ لیں پتا چل جائے گا کے میں کہاں سے ہوںقطع کلامی معاف ۔ آپ کس شہر میں مقیم ہیں ؟
ہاں نہیں آتا ہے
ہمیہ پڑ ھنے کی اجزت ملی ہے وہی بہت ہے اب اگر ٹیوشن دینے کی بات کی تو شامت آجا ئے گی میری ۔ میں میری کزینس کو کچھ سمجھ نہیں آتا ہےوہ میرے پاس آجا تی ہے ۔
وہاں تو محبوب نگر لکھا ہے3 پوسٹ اُپر دیکھ لیں پتا چل جائے گا کے میں کہاں سے ہوں
انکا کچھ بنے نہ بنےتو ساری کی ساری سر جوڑ کر بیٹھا کرو اور اس کا کوئی حل تلاش کرو۔
انکا کچھ بنے نہ بنے
جوئیں ادھر سے ادھر ٹرانسفر ہو جانی ہیں
وہاں تو محبوب نگر لکھا ہے