تبسم
محفلین
نہیں جہاز چھوڑ کر سب چیر سے سفر کر کے دیکھ لیں 2 سے زیادہ نہیں ہو گا ہاں ٹانگے سے نہیں کہے سکتے کتنا وقت لگے گاارے نہیں چوہدری صاحب، یہ فضائی سفر کے متعلق کہہ رہی ہو گی کہ جہاز سے دو گھنٹے میں پہنچتے ہیں۔

آنے پر بھی 200 ہی ہے جا نے پر بھی 200 ہی رہے گا 400 نہیں ہو گادو سو کلو میٹر آنے جانے کا ہو گا۔
اس کی ضرورت نہیں ہے ہمیہکیا وہاں جاپان نے اپنی ریل گاڑیاں چلا دی ہیں۔
ہم نے کہا تھا ناں 2 گھنٹے
کس کا انتظار کیا جا رہا ہے
ہم نے کہا تھا ناں 2 گھنٹے
اتنے روپے میں تو میں دوبار جا کر آجاؤن گی بس سے گئی تو اور اگر ریل سے گئی تو 7 بار جا کر آؤں گئیکہیں تبسم یہ تو نہیں کہہ رہی کہ حیدر آباد سے محبوب نگر (کا کرایہ) 200 (روپے) ہے؟