گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
اب تو چلا نے والے پر نر بھر ہے ویسے تو اٹو رکشہ والے وہاں جا نے کے لیے تیار نہیں ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
میں مان ہی نہیں سکتا کہ پاکستان یا ہندوستان میں عام بسیں دو گھنٹوں میں دو سو کیلومیٹر کا سفر طے کر سکیں اور وہ بھی عام سڑکوں پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
200 کیلو میڑ کے سفر میں یہاں 200 روپے کا تو راستے میں کھانا کھا جاتے ہیں۔

7 بار آؤ جاؤ گی، کیا ٹرین والےمفت میں لیجاتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top