تبسم
محفلین
مجھے سائیکل چلانی آتی ہی نہیں ہے تو جا نے کا تو چھوڑ دیںاور سائیکل سے ؟؟؟
مجھے سائیکل چلانی آتی ہی نہیں ہے تو جا نے کا تو چھوڑ دیںاور سائیکل سے ؟؟؟
ہم لوگ تو باہر کی کوئی چیز نہیں کھاتے ہیں بھائی اس لیے 200 بچ جا تے ہیں نا200 کیلو میڑ کے سفر میں یہاں 200 روپے کا تو راستے میں کھانا کھا جاتے ہیں۔
7 بار آؤ جاؤ گی، کیا ٹرین والےمفت میں لیجاتے ہیں؟
ہا آآ آمجھے سائیکل چلانی آتی ہی نہیں ہے تو جا نے کا تو چھوڑ دیں
ہاں جی مجھے سائیکل چلا نی نہیں آتی ہے اور نا ہی کبھی چلا نے کی سوچؤں گی بھی نہیںہا آآ آ
آپ کو سائیکل چلانی نہیں آتی ۔ چچ چچ چچ
اچھا موٹر سا ئیکل ؟ہاں جی مجھے سائیکل چلا نی نہیں آتی ہے اور نا ہی کبھی چلا نے کی سوچؤں گی بھی نہیں
اچھا موٹر سا ئیکل ؟
اچھا کشتی ؟میں وہ بھی موٹر سا ئیکل
آپ مجھ سے کیا کیا چلا نا چاہتے ہیںاچھا کشتی ؟
کام میں بزی ہوں گے کل بھی تو نظر نہیں آئے وہآج شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے ۔ ہے ناں
صرف آپنے پیرؤں پر چلنا آتا ہے مجھےتو پھر کیا چلانا آتا ہے آپ کو؟
ان کو صرف بیل گاڑی چلانی آتی ہے ۔تو پھر کیا چلانا آتا ہے آپ کو؟
لگتا ہے آپ کو اچھے سے آپ تا اس لیے کہے رہے ہیں ناان کو صرف بیل گاڑی چلانی آتی ہے ۔
ہے ناں
ان کو صرف بیل گاڑی چلانی آتی ہے ۔
ہے ناں
بہت خوب بات بات پر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچی جا رہی ہے۔لگتا ہے آپ کو اچھے سے آپ تا اس لیے کہے رہے ہیں نا
آج شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے ۔ ہے ناں
کیا کرئی نہیں کنچیں گے تو ٹانگیں چھوٹی ہوجا ئیں گی نابہت خوب بات بات پر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچی جا رہی ہے۔
ذرا وہ پمفلٹ اور کتابچہ اردو محفل پر بھی شیئر کیجئے۔چوہدری صاحب آج زیادہ وقت خاتون اول کے ایک حکم کی تعمیل میں صرف ہو گیا۔
بدھ کو ہمارے ہاں "آمد رمضان" کے موضوع پر خواتین کا ایک بڑا درس ہے۔ اس سلسلے میں ایک کتابچہ اور چند ایک پمفلٹ بنانے میں گزرا۔ یہ مواد درس کے موقعہ پر خواتین میں تقسیم کیا جائے گا۔