گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
گپ شپ میں باتیں ہی کی جاتی ہیں، چائے اور پکوڑے بنا کر تو تم کھلاؤ گی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ عقرب نہیں عقاب ہے اور یہ صرف میرے ہاتھ سے کھاتا ہے۔ کسی کا دیا ہوا بالکل نہیں کھاتا۔ کیا پتہ کوئی دوسرا کھلانے میں اُلٹی سیدھی کوئی چیز ملا دے۔
 
Top