صفا پلٹ گیااب پتہ چلا گرج چمک کیا ہوتی ہے
جی میں ان چیزوں سے نہیں ڈرتیاحمد بھائی یہ تو چھپکلی، چوہے اور کاکروچ سے ڈر جاتی ہیں۔
جی کب سے ک رہی ہوں آپ اپنی لگائیپھر تصویر لگادوں کیا
آپ جب بھی آپ کی تصویر لگا نے کی بات کر تے ہیں تو یہ کیوں کہتے ہیںلگتا ہے آپ کا ڈرنے کا ارادہ ہے
اس سے بھی کوئی ڈر تے ہیں کیااپنی تصویر نہیں، اس کی کہہ رہا ہوں۔
تم جتنی بہادر ہو ناں، مجھے معلوم ہے۔
بہادر تو ہوں بس میرا دل نازک ہےتم جتنی بہادر ہو ناں، مجھے معلوم ہے۔
نہیں ڈر تیتو کیا تم ان سے نہیں ڈرتی؟
ڈرتی تو نہیں ہونگی بس ایسے ہی چیخ نکل جاتی ہوگیمیں تصویر والے کاکروچوں کی بات نہیں کر رہا۔ اصلی والوں سے تو ڈرتی ہو گی ناں۔