گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
واؤ، یہ تو بہت کچھ لے آئی ہو۔

ویسے تو میں نے لقمی کے علاوہ سب کچھ کھایا ہوا ہے لیکن یہ تو بہت مزے مزے کی ڈشیں لگ رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم نے لقمی کے متعلق تو کچھ بتایا ہی نہیں کہ یہ کیسے بنتی ہے، میٹھی ہوتی ہے کہ نمکین؟
 

سیماب

محفلین
لقلی سموسے کی طرح ہی ہوتی ہے سموسے میں آلو ڈال کر بھرا جاتا ہے اور وہ ترکون ہوتا ہے جب کے لقمی مین قیمہ پھر جاتا ہے
 
Top