گمنام زندگی
محفلین
کتنے ہی دن سے حاضر ہوں ، البتہ آپ سے ٹاکرا نہ ہو پایا تھا
اچھا جی ویسے کتنے دن سے حاضر ہیں آپکتنے ہی دن سے حاضر ہوں ، البتہ آپ سے ٹاکرا نہ ہو پایا تھا
اچھا جی پر اُنہوں نے آپ کے نام کے ساتھ سب کی خیریت دریافت کی ہےچوہدری صاحب میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
تبسم سے پوچھ لیتے ہیں وہ کیسی ہے؟