گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
اختتام ہفتہ کے بعد پہلا دن ہی مشکل ہوتا ہے۔
اور خیر سے اپنا باس پورا ہفتہ چھٹی پر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھوٹا چھوٹا ہی ہوتا ہے۔ خاص کر پاکستان میں چائے کی دکانوں پر کام کرنے والے، گاڑیوں کی ورکشاپوں میں کام کرنے والے جنکو ہر کوئی "او چھوٹے" کہہ کر پکارتا ہے۔
 
Top