میں تو یہاں ہی ہوںاب تم خود یہاں نہیں ہو تو کوئی کیا کرے۔
اس کاکیا مطلب ہوتا ہےاور نکا سا ہوں
چھوٹا سااس کاکیا مطلب ہوتا ہے
ہاہاہاہاہا یہاں سب ہی آپنے آپ کو چھوٹا سمجھتے ہیںچھوٹا سا
جب ہیں چھوٹے تو چھوٹآ ہی سمجھیں گے ناہاہاہاہاہا یہاں سب ہی آپنے آپ کو چھوٹا سمجھتے ہیں
چھوٹا چھوٹا ہی ہوتا ہے۔ خاص کر پاکستان میں چائے کی دکانوں پر کام کرنے والے، گاڑیوں کی ورکشاپوں میں کام کرنے والے جنکو ہر کوئی "او چھوٹے" کہہ کر پکارتا ہے۔
اب یہ قبل مسیح کیا ہوتی ہےجب ہیں چھوٹے تو چھوٹآ ہی سمجھیں گے نا
آپ کی طرح قبل از مسیح کے تو ہیں نہیں
جیسا چھوٹا آپ نے بنا دیا ہےاب کیوں آنسو بہہ رہے ہیں چھوٹے؟
ہوتا ہےاب یہ قبل مسیح کیا ہوتی ہے