محمد ابوبکر
محفلین
آپ کی بات بھی ٹھیک ہےوعلیکم السلام!
الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیے۔
اگر روز چھٹی ہو تو چھٹی کا مزا ہی ختم ہو جائے۔
ایک ماہ ریسٹ کی تھی
امتحان کے بعد لیکن
وہ مزا نہیں تھا جو
یونیفارم پہن کے تیار ہو کے پھر چھٹی کرنے کا موڈ بن جانے پہ آتا تھا