گپ شپ حصہ چار

وعلیکم السلام!
الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیے۔ :):):)
اگر روز چھٹی ہو تو چھٹی کا مزا ہی ختم ہو جائے۔ :)
آپ کی بات بھی ٹھیک ہے
ایک ماہ ریسٹ کی تھی
امتحان کے بعد لیکن
وہ مزا نہیں تھا جو
یونیفارم پہن کے تیار ہو کے پھر چھٹی کرنے کا موڈ بن جانے پہ آتا تھا
 

نکتہ ور

محفلین
ابھی مجھے آفس بوائے نے مشورہ دیا ہے کہ ہیڈ فون زیادہ استعمال نہ کروں کان "اندھا" ہو جائے گا:laugh:
 
Top