نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

نوشاب

محفلین
اس داگھے کو پڑھ کر تو بھوک تازہ ہو گئی
میرا خیال ہے رمضان میں اس قدر کھانے پینے سے بھر پور دھاگے سے پرہیز ہی روا رکھا جائے تو ہماری جان ناتواں کے لیے بہتر ہے۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز ۔۔۔۔ ارے ماؤ بلی چلو کچھ نیا کریں :battingeyelashes: ۔۔۔ بجائے بھائی سے کچھ لو :thinking: ۔۔۔۔۔ بھائی کو الٹا دینا پڑے کا :thumbsup: ۔۔۔۔۔۔ تو کیا مل رہا ہے ہمیں بھئی ؟؟ :rolleyes: ۔۔۔ :) :)
آپ کو ایک آئس کریم لے کر دینے پر ایک گول گپا مفت کھانے کو ملے گا بھیااا جلدی سے ذرا آئس کریم لائیے گا :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ کو ایک آئس کریم لے کر دینے پر ایک گول گپا مفت کھانے کو ملے گا بھیااا جلدی سے ذرا آئس کریم لائیے گا :)
ہیں ؟؟؟ :eek: ایک آئس کریم کے بدلے بس ایک ہی گول گپا ؟؟ ،،،، او ماؤ بلی ۔۔۔ مجھے کم از کم 1 درجن تو موڈ بنانے کے لیئے چاہیے ہوتے ہیں o_O ۔۔۔۔۔ !! کوئی حال نہیں ان بچوں کا بھئی :confused: ۔۔۔۔۔۔ :) :)
یہ لو آپ کی آئس کریم :) :)
Foods51.jpg
 
بری بات زیادہ گول گپے نہیں کھاتے بھیا ورنہ گلا خراب ہوگیا تو امی سے ڈانٹ پڑے گی۔۔
اچھا میں ذرا آئس کریم کھا کر آتی ہوں :)
 
Top