گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بل اور پاکستانیوں کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے۔
ویسے کچھ عرصہ قبل یہاں کیری لوگر بل کا بھی بڑا چرچہ تھا۔
 

ابو یاسر

محفلین
آپ لوگ سونے کے اتنے شوقین کیوں ھیں ایک رات جاگ لیتے تو کیا ہو جاتا
خوشی!
میں جج نہ کرسکا کیونکہ میں یہاں نیا ہوں اس لیے کیسے کسے محاطب کروں یہ ابھی نہیں سمجھا
پھر آپ کا بلاگ دیکھا وہاں کسی نے محترمہ کہہ کے مخاطب کیا تھا ۔
خیر
واقعی سعودی کے لوگ سونے کے بڑے ماہر ہوتے ہیں، دوپہر میں قیلولہ کی جگہ لیلولہ کرتے ہیں۔
جو نیا بندہ یہاں آتا ہے اگر اسے یہ عادت نہیں ہو تو کچھ دن میں لگ جاتی ہے۔
پلس پوائنٹ یہ کہ دن میں دوبار تازہ دم ہونے کا موقع ملتا ہے ۔
مائنس یہ کہ ایک دن میں دو بار آفس کو جھیلنا پڑتا ہے ;)
 

شمشاد

لائبریرین
مری میں تھوڑے بہت درخت رہ گئے ہیں، جنگلات تو حکمران بیچ کر کھا گئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top