گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
لیے تھے لگاتے ہوئے گر گیا پھر ملا نہیں کم بخت ، دوبارہ خریدے توجانے کیسے ناخن لگ گیا اس کے بعد نہ چشمہ لگایا ھے کبھی نہ لینز،
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممم۔
میں نے بھی لیے تھے ایک بار۔
ان کے ساتھ یہ ہوتا کہ ایک خراب ہوجاتا اور میں دوسرا لے لیتا۔
پھر ایک خراب ہوجاتا:confused:
ایوں ہی نچادیا مجھے اس چکر نے۔
اور پھر جب ایک خراب ہوا تو،
دوسرے کو خود میں نے برباد کرکے سکھ کی سانس لی۔
 

خوشی

محفلین
ویسے گلاسز لگایا بھی کوئی آسان کام نہیں ھے ناک تھک جاتی ھے:)اور کان بھی
 

خوشی

محفلین
ارے میںاگر اپنے گلاسز لگانے کا حساب لگاؤں تو شاید پوری لائف کا ایک ویک بھی نہ بنےبڑی الرجی ھے گلاسز سے، ڈرائیو کرتے لگانے پڑتے تھے اب گاڑی نہیں تو جان چھوٹی
 

فہیم

لائبریرین
گاڑی کہاں گئی اب۔
ویسے خود میں دو دو گلاسز لیے گھومتا ہوں۔
ایک سن گلاسز اور دوسرا آئی گلاسز۔
لیکن ہر وقت لگا کر نہیں رکھتا۔
 

خوشی

محفلین
گھر بدلا تب سے گاڑی لی نہیں ابھی،آپ سن گلاسز کو آئی سائیٹ گلاسز میں بدلیں ناں
 

فہیم

لائبریرین
پھر ان کو شام کے بعد سے استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔
اور الحمداللہ ابھی ایسی نظر نہیں ہوئی کہ بنا آئی گلاسز کے کام نہ چلے۔
 

خوشی

محفلین
اے لو ابھی اتنی کمزور تو میری نظر بھی نہیں ہوئی، آپ کو شاید حیرت ہو چند سال پہلے جب میں نے چیک کرائی تو مجھے گلاسز بدلنے پڑے کیونکہ نظر بہتر ہو چکی تھی پہلے سے،

پلیزززززززززززززززززززز اب یہ مت کہیئے گا کہ 100 سال بعد ہوتا ھے ایسا:)
 

شمشاد

لائبریرین
اے لو ابھی اتنی کمزور تو میری نظر بھی نہیں ہوئی، آپ کو شاید حیرت ہو چند سال پہلے جب میں نے چیک کرائی تو مجھے گلاسز بدلنے پڑے کیونکہ نظر بہتر ہو چکی تھی پہلے سے،

پلیزززززززززززززززززززز اب یہ مت کہیئے گا کہ 100 سال بعد ہوتا ھے ایسا:)

پھر یقیناً آپ کی دور کی نظر کا چشمہ ہو گا۔

ہوتا یہ ہے کہ جوں جوں عمر بڑھتی ہے، دور کی نظر بہتر ہوتی جاتی ہے لیکن اب نزدیک کی نظر کمزور ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
 

خوشی

محفلین
جی جی ڈاکٹر صاحب ، ویسے خدا کے فضل سے نزدیک کی نظر بالکل ٹھیک ھے، دعا کیجئےےےےےےےےےےےے ٹھیک ہی رھےےےےےےےےےےےے
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو سوچا تھا، میرے پاس پانچ سات پرانے چشمے پڑے ہیں، اسی بہانے وہی بِک جائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top