گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غلطی لگی ہو گی تمہیں، ڈنڈے کو مولا جٹ نہیں ‘مولا بخش‘ کہتے ہیں۔ اسکول کے زمانے میں اس سے بڑی ملاقات رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے، ہم اسکول میں شرارتیں ہی اتنی کرتے تھے کہ اکثر مولا بخش سے واسطہ پڑ جاتا تھا۔

کئی دفعہ تو گھر میں بھی واسطہ پڑا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میرے پاس تو ایسا کوئی چشمہ نہیں، پھر تو خالی فریم ہی بھیجنا پڑے گا۔
 

تیشہ

محفلین
کون سا بھیجوں، نزدیک کی نظر والا یا دور کی نظر والا؟

دوُر والا ۔۔ کیونکہ مجھے فاصلے کا لکھا ہوا نظر کچھ زیادہ کلئیر نظر نہیں آرہا ۔۔ اور خاص کر جب میں سفر پے نکلتی ہوں فلائٹس سکرین پڑھنے میں دقتِ ہورہی ہے ۔ مجھے لگتا ہے جاکر اب دورُ کا چشمہ لانا ہی چاہئیے ۔
پاس کی نظر اک دم ٹپ ِ ٹاپ ہے ۔ دورُ کی پرابلم دے رہی ہے ۔
animated029.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ فوراً ڈاکٹر سے نظر کا معائنہ کروائیں۔ ایسا نہ ہو کہ نمبر بڑھتا جائے۔

اگر وقت پر عینک لگوا لی جائے تو نظر رک جاتی ہے۔ مزید کمزور نہیں ہوتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن باجو ہمدرد دوا خانے والے دوا تو دے سکتے ہیں لیکن ان کے ہاں نظر جانچنے کا کوئی بندوبست نہیں ہوتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top