واہ واہ اگر ایسا کریں تو کیا ہی زبردست ڈش بنے گی۔
لگاؤں گی ناعمہ ۔۔ اور کیا کرتے ہیں ؟ آپ کہتی ہیں تو اسکو سالن میں ڈال کر بھونُ لوں گی ۔۔ روٹی کے ساتھ پکا لوں؟ آملیٹ میں پیسِ ِکر ڈال لوں کیا
:
ویل میرا چشمہ سر درد کا ہے۔۔ نا دور کا نا نزدیک کا
:
سوری اپیا
مجھے نہیں پتا تھا آپ کی نظر خراب ہو گئی۔۔۔ میں سمجھی شاید مزاق چل ر ہا ہے۔۔۔
ویل میرا چشمہ سر درد کا ہے۔۔ نا دور کا نا نزدیک کا
یہ کس قسم کا چشمہ ہے بھئی؟ سر درد کے چشمے بھی ہوتے ہیں کیا؟
یہاں پاکستان میں ہوتے ہیں آپ کو بھی چا ہیے کیا؟یہ کس قسم کا چشمہ ہے بھئی؟ سر درد کے چشمے بھی ہوتے ہیں کیا؟
نہیں آپ کے لیے بھی بنوایا جا سکتا ہےمیرے خیال میں وہ ایک ہی بنا تھا جو ناعمہ نے لے لیا۔
اپیا کیا غصے سے سر درد ہو تا ہے آ پکا؟؟ایک میرے لیے بھی منگوا دیں مجھے تو اب غصہ آ رہا ھے
اوہ تو کیا آپکا بھی سر غصے میں درد کرتا ہے؟مجھے جب کسی پے غصہ آتا ہے تو میرا سر پھٹننے لگتا ہے مارے غصے کے
مجھے اس چشمے کی بھی بہت ضرورت ہے ۔۔ بھیج دیں ۔۔
نہیں ایسی کوئی خاص نہیں یہاں تو بہت عام ہے۔۔باجو یہ سردرد والا چشمہ پہلی دفعہ سُنا ہے۔
یہ تو کوئی بہت ہی خاص الخاص ایجاد ہے۔
اپیا کیا غصے سے سر درد ہو تا ہے آ پکا؟؟
آپ غصہ نا کیا کریں ورنہ سر کی درد اچھی نہیں ہو تی۔۔۔۔
ویسے مجھے تو پڑھتے ہو ئے سر میں درد ہو تی تھی ۔۔۔