ناعمہ عزیز
لائبریرین
ڈ اکٹر سے چیک کروا کے ہی لگوا یا ہے ۔۔۔ہاہاہاہا، تمہیں کس نے کہہ دیا کہ یہ سر درد کا چشمہ ہے، یہ نظر کی کمزوری کا ہی چشمہ ہے۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے نظر کا معائنہ کرو لو۔
آپ کا کیا خیا ل ہے خود ہی اٹھا کے لگا لیا ہے؟
ڈ اکٹر سے چیک کروا کے ہی لگوا یا ہے ۔۔۔ہاہاہاہا، تمہیں کس نے کہہ دیا کہ یہ سر درد کا چشمہ ہے، یہ نظر کی کمزوری کا ہی چشمہ ہے۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے نظر کا معائنہ کرو لو۔
۔50،،تمہارا کیا اعتبار ہے، کیا پتہ ایسے ہی اٹھا کر لگا لیا ہو اور نام ڈاکٹر کا لگا دیا۔ ویسے کتنے نمبر کا ہے؟
ارے پیا ری اپیا آ پ اپنے آ نے کا وقت بتا دیں ۔۔ میں تب آ جا یا کروں نگیبھئی یہ ناعمہ کے آنے کا وقت ھے کون سا
۔50،،
کہیں تو ڈاکٹر کا نام بھی بتا دوں؟
اوے یہ منفی 50 ہو گیا۔۔منفی پچاس نمبر ہے۔
میں ن ے خود ہی پڑھ لیا ھے سن کے افسوس ہوا آپ کے بہنوئی کے والد کا ، اناللہ،،،،،،،،،
ویسے بوچھی آپ بھی کمال ھے فوتیدگی کا بھی ایسے بتاتی ھیں ۔ جیسے اخبار پڑھ رہی ہوں
میرے خیال میں تو میک اپ بھی کر کے گئی ہوں گی۔