گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہا، تمہیں کس نے کہہ دیا کہ یہ سر درد کا چشمہ ہے، یہ نظر کی کمزوری کا ہی چشمہ ہے۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے نظر کا معائنہ کرو لو۔
ڈ اکٹر سے چیک کروا کے ہی لگوا یا ہے ۔۔۔
آپ کا کیا خیا ل ہے خود ہی اٹھا کے لگا لیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا کیا اعتبار ہے، کیا پتہ ایسے ہی اٹھا کر لگا لیا ہو اور نام ڈاکٹر کا لگا دیا۔ ویسے کتنے نمبر کا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب اس کے بھائی پڑھنے یا کام پر چلے جاتے ہیں اور یہ باورچی خانے سے فارغ ہو جاتی ہے تو محفل میں آ جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے کہ تمہاری نزدیک کی نظر کمزور ہے۔

دور کی صحیح ہے کہ وہ بھی ۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ۔۔ می کل صبح لندن کو جارہی ہوں فائنلی ۔ ۔ :battingeyelashes: دو فوتگیاں ہوکر میرے انتظار کررہی ہیں
پھپھو ُ بھی گلہ ِکررہی ہیں میری پوتی کو کتا کھاگیا اور نہ آئی :( اب میرے بہنوئی کے اباجان چلبسے۔۔
میں یہ تعزیت پے جارہی ہوں ۔۔
doll.gif

فرائیڈے ۔۔ شام واپس گھر آجاؤں گی ۔ ۔ خوشی پوچھیں آکر تو بتا دیجئیے گا ۔ ۔۔
 

خوشی

محفلین
میں ن ے خود ہی پڑھ لیا ھے سن کے افسوس ہوا آپ کے بہنوئی کے والد کا ، اناللہ،،،،،،،،،

ویسے بوچھی آپ بھی کمال ھے فوتیدگی کا بھی ایسے بتاتی ھیں ۔ جیسے اخبار پڑھ رہی ہوں:mad:
 

تیشہ

محفلین
میں ن ے خود ہی پڑھ لیا ھے سن کے افسوس ہوا آپ کے بہنوئی کے والد کا ، اناللہ،،،،،،،،،

ویسے بوچھی آپ بھی کمال ھے فوتیدگی کا بھی ایسے بتاتی ھیں ۔ جیسے اخبار پڑھ رہی ہوں:mad:

کہاں یار :confused: میں نے تو آجتک کبھی اخبار کھول کے نہیں پڑھا ۔۔ ہاں البتہ گھر روز آتا ہے اخبار ۔۔ اُوپر کھانا رکھ کے کھانے کی عادت ہے مجھے ۔۔
000200D8.gif

اور کھانا کھاتے کھاتے نظر ڈال لیتی ہوں ۔۔ وہ بھی کمرشل ۔۔۔ کھانا ختم ۔۔۔ تو اخبار سیدھا بن ِ کے اندر۔۔۔
 

خوشی

محفلین
توبہ ھےےےےےےےےےےےےےےےے

ویسے ایک بات بتاؤں پاکستان میں تعزیتی میک اپ بھی ہوتا ھے بیوٹی پالرز میں
 

شمشاد

لائبریرین
ہوتا ہو گا اور ضرور ہوتا ہو گا۔ خواتین سے پیسہ نکلوانا اتنا مشکل نہیں ہے، بس ڈھنگ آنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top