گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہمممم۔
اچھا!
پھر دیکھ لیں اگر تو کوئی نہیں ہے تو پھر ڈیلیٹ ہی ماردیں۔
لیکن ایسا نہ ہو کہ یہاں آپ ڈیلیٹ ماریں اور یہاں پاکستان میں بین اٹھ جائے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جی سلام ۔ ۔ :aadab: آداب عرض ہے ، جواب عرض ہے ، سوال عرض ہے ۔۔
میں ٹھیک ہوں ۔۔ مگر جب ٹی وی پے نیوز سنتی دیکھتی ہوں تب میں بلکل ٹھیک نہیں ہوتی :( دل جلا ہوا ہوتا ہے پاکستان کے بارے میں سن ُ دیکھ کے ۔۔
مگر ویسے اللہ کا شکرُ ہے تھیک ٹھاک :battingeyelashes:
عطیہ (بیگم) کو بس میں کچھ ہی دنوں میں ڈونیٹ کرنے کو ہوں ۔۔ ۔
آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ بھابھی کیسی ہیں انہیں میرا سلام کہئیے گا ۔ بچوں کو پیار ،
مگر آج آپ اتنی رات گئے کیوں اور کیسے جاگ رہے ہیں بھلا ۔۔ آپ سوئے نہیں کیا رات بھر ؟ اب تو آپکا فجر وقت ہوا ہوگا ۔ ۔۔

بہت شکریہ باجو۔ عطیہ مل گیا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہمممم۔
اچھا!
پھر دیکھ لیں اگر تو کوئی نہیں ہے تو پھر ڈیلیٹ ہی ماردیں۔
لیکن ایسا نہ ہو کہ یہاں آپ ڈیلیٹ ماریں اور یہاں پاکستان میں بین اٹھ جائے:rolleyes:

خیر ہے ۔۔ ویسے بھی اب پاکستان میں تو فیس بکُ آنے سے رہی :cool: اسلئے جدھر جدھر پاکستانی فرینڈز ایڈ ہیں میں ڈیلیٹ کرنے کو ہوں ۔۔ اسلئے سوچا بتا دوں ۔۔ :confused: بین نا اب اٹھےُ گا ہمیشہ کے لئے ہوا ہے ۔ ٹی۔ وی پے مولوی صاحب بتآرہے تھے ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ فیس بُک سے بین جلد ہی اٹھ جائے گا۔ فکر نہ کریں۔ پاکستانی قوم ایسی ہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
یہ فیس بُک سے بین جلد ہی اٹھ جائے گا۔ فکر نہ کریں۔ پاکستانی قوم ایسی ہی ہے۔

:lol: اٹھُ چکا ہے بین کل سے ۔۔
شکرُ ہے ابھی میں نے ڈیلیٹ نا کیا تھا ۔۔ اب سوچا نا کروں تو ٹھیک ہے ۔، کچھ دوستیاں شامل ہیں ، ڈیلیٹ کردیا تو ان سے رابطے ختم ہوجائے گے ، کم از کم خیر خیریت تو پتا چلتی ہے ۔۔ ہیلو سلام دعا بھی رہتی ہے ،
اسلئے نہیں ڈیلیٹ کیا ۔ ۔
:cool3:
 

تیشہ

محفلین
یہ بین تو توقعات سے بھی جلد اٹھ گیا۔

ہاں چند دنوں میں ہی اُٹھ گیا ہے ۔۔ میں نے سوچا شاید ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بین لگا ہو ۔۔
01hmm.gif
 

تیشہ

محفلین
ہمممم۔
اچھا!
پھر دیکھ لیں اگر تو کوئی نہیں ہے تو پھر ڈیلیٹ ہی ماردیں۔
لیکن ایسا نہ ہو کہ یہاں آپ ڈیلیٹ ماریں اور یہاں پاکستان میں بین اٹھ جائے:rolleyes:

فہیم کہاں ہو :confused: مجھے تصویر نہیں مل رہی ۔۔ سب جگہوں پے دیکھ چکی ہوں مجھے لگتا ہے میں نے ڈیلیٹ کردی ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو آگ برس رہی ہے اتنی گرمی ہے۔

جناب ہماری طرف آج دھوپ کے ساتھ ساتھ ہلکی ٹھنڈ ہے ۔۔ ابھی میں کچھ کپڑوں ک ی شاپنگ کے لئے نکلی ہوئی تھی شاپنگ سنٹر دس منٹ واک ہے تو میں پیدل ہی نکلی ہوں تو ٹھنڈ ہے ہلکی سی ہڈُی hood i پہن کے گئی ہوں ، گرمی نہیں آئی ابھی تک ۔۔ کبھی دھوپ تو کبھی بارش ہے تو کبھی بہت سردی ہے تو کبھی بادل ہیں :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کی شان ہے کہ وہاں اتنی سردی ہے اور یہاں گرمی اتنی کہ خدا کی پناہ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہیں ناعمہ :confused:
کیا ہورہا ہے آجکل ۔۔ :)
آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی اپیا ،، اور مصروفیت بھی نہیں ہے کوئی سوچ رہی ہوں جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کوئی شارٹ کورس ہی کر لو ں مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی۔
آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top