جی سلام ۔ ۔ آداب عرض ہے ، جواب عرض ہے ، سوال عرض ہے ۔۔
میں ٹھیک ہوں ۔۔ مگر جب ٹی وی پے نیوز سنتی دیکھتی ہوں تب میں بلکل ٹھیک نہیں ہوتی دل جلا ہوا ہوتا ہے پاکستان کے بارے میں سن ُ دیکھ کے ۔۔
مگر ویسے اللہ کا شکرُ ہے تھیک ٹھاک
عطیہ (بیگم) کو بس میں کچھ ہی دنوں میں ڈونیٹ کرنے کو ہوں ۔۔ ۔
آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ بھابھی کیسی ہیں انہیں میرا سلام کہئیے گا ۔ بچوں کو پیار ،
مگر آج آپ اتنی رات گئے کیوں اور کیسے جاگ رہے ہیں بھلا ۔۔ آپ سوئے نہیں کیا رات بھر ؟ اب تو آپکا فجر وقت ہوا ہوگا ۔ ۔۔
ہمممم۔
اچھا!
پھر دیکھ لیں اگر تو کوئی نہیں ہے تو پھر ڈیلیٹ ہی ماردیں۔
لیکن ایسا نہ ہو کہ یہاں آپ ڈیلیٹ ماریں اور یہاں پاکستان میں بین اٹھ جائے
یہ فیس بُک سے بین جلد ہی اٹھ جائے گا۔ فکر نہ کریں۔ پاکستانی قوم ایسی ہی ہے۔
یہ بین تو توقعات سے بھی جلد اٹھ گیا۔
ہمممم۔
اچھا!
پھر دیکھ لیں اگر تو کوئی نہیں ہے تو پھر ڈیلیٹ ہی ماردیں۔
لیکن ایسا نہ ہو کہ یہاں آپ ڈیلیٹ ماریں اور یہاں پاکستان میں بین اٹھ جائے
ہم اتنے اچھے تو نہیں ہیں کہ ہمیشہ کے لئے بین لگا دیں۔
ہم اتنے اچھے تو نہیں ہیں کہ ہمیشہ کے لئے بین لگا دیں۔
آ جائیں گی محفل میں، ضرور کہیں مصروف رہی ہوں گی جو نہیں آ رہیں۔
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو آگ برس رہی ہے اتنی گرمی ہے۔
آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی اپیا ،، اور مصروفیت بھی نہیں ہے کوئی سوچ رہی ہوں جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کوئی شارٹ کورس ہی کر لو ں مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی۔کیسی ہیں ناعمہ
کیا ہورہا ہے آجکل ۔۔