گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
می فائن تھینکس ۔،
68.gif

بس آنکھیں چکرا رہی ہیں باقی سب خیریت ہے ۔، کمرے میں پتنگا گھس آیا ہے کھلی کھڑکی س ے، کب سے اُس خیبث نے مجھے چکرا رکھا ہوا ہے ، میں کتاب لئے اسے مارنے کو کبھی ادھر تو کبھی اُدھر ہو:confused3:

دیکھا پتنگے بھی ستانے لگے اور لگائیں تصویریں
 

تیشہ

محفلین
دیکھا پتنگے بھی ستانے لگے اور لگائیں تصویریں

zzzbbbbnnnn.gif

فنی رپلائی ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

ابھی پتنگوں کو میرا پتا نہیں ہے ۔۔ اسلئے آس پاس منڈلاتے ہیں جیسے ہی قریب کسی نے آنا ہے منہ کی کھاکر رہ جائیں گے ناں
Dancing_Doll.gif

مجھے اپنے آپ پے بہت ناز ہے (ناز پان مصالحہ ) اسلئے جانتی ہوں جتنے بھی آجائے ، ہاتھ کچھ نہیں آنا ،اس لیے پتنگوں سے کیا تنگ آنا ۔۔ مرتے بھی تو میرے ہی ہاتھوں سے ہیں
01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
باجو دودھ والا آ گیا ہے۔ اس نے نئے بجٹ کا سن کر پانچ روپے کلو کے بڑھا دیے ہیں۔

اُسکو بولئیے اگر دودھ مہنگا کرکے بھی اسکے دودھ سے بوُ آئی ناں تو میں نے اسکا گلا دبوچ کے ہلاک کردینا ہے
chips.gif

کیونکہ میں پہلے ہی پاکستان کے دودھیوں کے دودھ سے سخت سخت تنگ آئی بیٹھی تھی ۔ مہنگا کرکے دیتے تو ہیں مگر دودھ تو اچھا ہو ناں ۔۔۔ :confused: اتنی سخت عجیب سی بوُ آتی ہے کہ چائے نہیں پی جاسکتی ۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کرتا کسی ایسے بندے کو پکڑتا ہوں جس نے بکریاں رکھی ہوئی ہوں۔ بکری کا دودھ بہت اچھا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارا قصور تمہارا ہی ہے جو کبھی کچھ کہتی ہو اور کبھی کچھ۔

ایک بات پر قائم رہو تب یقین آئے گا۔
 

تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
پھر ایسا کرتا کسی ایسے بندے کو پکڑتا ہوں جس نے بکریاں رکھی ہوئی ہوں۔ بکری کا دودھ بہت اچھا ہوتا ہے۔

آج خبروں میں ، میں نے سناُ کہ کسی شہر میں دودھ میں جانوروں کی چربی شامل کرتے ہیں دودھ والے :noxxx:
شاید فیصل آباد تھا ۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

کیوں بھئی :confused: ۔ :battingeyelashes:
یہ تو سب کے ہی پیلے ہوتے ہیں ۔۔ مجھے دیکھو میرے نیلے ، پیلے، کالے ہیں ۔۔ :lol: میں بھی ایسے ہی کہتی تھی شور ڈالتی تھی :wasntme::wasntme::wasntme:
مگر میری بھی کسی نے نہ سنی تھی :heehee:[/QUOTE]
نہیں نہیں اپیا مجھے بچا لیں پلیززززززززززززززززز
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی نہیں بچ سکتا اور نہ ہی بچائے گا، کیا لڑکا اور کیا لڑکی، سب کے ہی ہاتھ نیلے پیلے ہو جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پوچھ تو تم رہی تھیں کہ کہاں رہ گئے سارے۔

اور میری ایک شادی تو ہو چکی، دوسری کے لیے ایک پیر صاب کو کہا ہوا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top