میرا بھی تو یہی خیال تھا۔
کہاں
اور ولیمے کے لئے لندن سے تلاش جاری ہے ۔۔۔۔

خود کو آتا ہوتا تو کیا ہی بات ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا بھی تو یہی خیال تھا۔
توبہ ھےےےےےےےےےےےےےےےے
ویسے ایک بات بتاؤں پاکستان میں تعزیتی میک اپ بھی ہوتا ھے بیوٹی پالرز میں
کہاںآپ تو کہہ رہے ہیں کرکے گئیں ہونگیں۔ ۔ جبکہ کرنا کدھر سے تھا آتا ہوتا تو کرکے جاتی ۔۔ اب بھانجے کی شادی پے تیار ہونے کے لئے مجھے میریلینڈ سے کوئی پارلر دیکھنا پڑرہا ہے ۔ تلاش جاری ہے ۔ ۔ ۔
اور ولیمے کے لئے لندن سے تلاش جاری ہے ۔۔۔۔![]()
خود کو آتا ہوتا تو کیا ہی بات ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
تعزیتی میک اپ کیسا ہوتا ہوگارونے والی صورت ۔۔ بال اڑے اڑے ۔۔ چہرے پے پریشانیاں ، دُکھ درد
سیاہ لباس ۔۔۔ مجھے تو ذہن میں چڑیل کا تصور آرہا ہے تعزیتی میک اپ کا سنُ کے ۔
بل بتوڑی ۔۔ ۔![]()
تو اتنی بہنیں، بیٹیاں، بھانجیاں، کسی کو بھی نہیں آتا کیا؟
باقی سب ٹھیک ہے لیکن ان بیگمات کی صورت رونے والی پھر بھی نہیں بنتی۔
زبردست
بہت اچھا لگ رہا ہے۔
او تو یہ امریکہ والا گھر ہے، میں سمجھا آپ نے اسی خوشی میں اپنا گھر بھی سجا لیا ہے۔
اس کا مطلب ہے اتوار تک محفل سے غیر حاضری۔
تصاویر تو بہت ہوں گی لیکن چند ایک ضرور لگائیے گا۔