باجو امریکہ سے واپس آ گئی ہیں۔ ان کے ذمہ لگاتا ہوں کہ خوشی آپا کو دھونڈ کر لائیں۔
یہ کیا باجو ایک فون ہی تو کرنا ہے آپ نے، اس میں بھی سُستی![]()
اب میرے پاس نمبر ہی نہیں ہیں تو میں کیا کروں۔ میرے پاس یا تو آپ کا نمبر ہے یا پھر آپ کی “سہیلی “ کا، اور بس۔
بہت شکریہ، لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کہیں سفر پر ہوں۔
صحیح کہہ رہی ہیں آپ۔ چلیں جب بھی آئیں، ان کی مرضی۔