جب وہ سمجھے ہی نہیں کہ مائیک کیا ہے تو بھاگے کیوں؟
آپکی باتیں ، سوال پڑھکر میرا دل کرتا ہے میں اپنے بال نوچ لوں

اور سر ہلکا سا دیوار پر ایک بار ماروں ، ایسے ایسے بے تکے سوال پوچھتے ہیں آپ امین ص کے اُفففففففففف

اب مجھے کیا پتا ، آپکا کونسا مائیک ٹھیک ہوا ؟ چھوٹے بھا کیوں بھاگ نکلے بقول آپکے ۔
آپ ایسے سوال ہم سب سے پوچھتے ہی کیوں ہیں

جنکا کسی کو بھی پتا نہیں ہوتا

،
آج کے بعد ، میں نے بھی آپ سے ، آپکے کسی بات ۔،کسی سوال پے ایسے سوال کھڑے کرنے ہیں جنکا آپکو پتا ہی نا ہو

اب کرکے دیکھیں تو سہی میرے سے کوئی سوال نامہ ۔
