گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیسی بھی لکھائی ہے، چلے گی۔ پروف ریڈینگ میں پروف ریڈر ٹھیک کر دے گا۔

اور قیامت سے میں بالکل نہیں ڈرتا۔ ہمارے محلے میں رہتی ہے، ابھی صرف چھ سال کی ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
شکریہ میں ایک مشورہ کرنا چاہتا تھا بلاگ کے متعلق ۔ بلاگ میں کوئی ایسا سلسہ بھی ہونا چاہیے جو لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہو؟
 

ماوراء

محفلین
آپ پرندوں کی ویڈیوز بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
ویسے تو اگر آپ پرندوں کے بارے میں ہی پوسٹ کرتے رہے تو کوئی نہیں آئے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ میں ایک مشورہ کرنا چاہتا تھا بلاگ کے متعلق ۔ بلاگ میں کوئی ایسا سلسہ بھی ہونا چاہیے جو لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہو؟


اگر پرندوں کے متعلق ہی لکھنا ہے تو پھر
مرغے کے بارے میں لکھو کہ اس کے کیا کیا کھانے پکائے جاسکتے ہیں۔
ساتھ میں‌ تیتر اور بٹیر کو بھی یاد رکھنا۔
ان کو بھوننے سے متعلق ہدایات کہ آنچ کتنی ہو۔ وغیرہ غیرہ
پھر کسی کا بنے یا نہ بنے شمشاد بھائی کی دلچسپی کا باعث تو بن ہی جائے گا۔

اور بات رہے گی بھی پرندوں گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کچھ تحریروں کے ترجمے ان کے ذمے لگا دیں یا پھر عمران سیریز کے کچھ صفحے ہی انہیں دے دیں کہ برقیا دیں۔

دراصل یہ اپنے بلاگ پر موجود مشینی ترجمہ شدہ مضامین کا بہتر اردو ترجمہ چاہ رہے ہیں :( یعنی میرے ذمے مزید کام لگانا چاہ رہے ہیں
 

عزیزامین

محفلین
میں سمجھ گیا آپکا چشمہ نظر کا ہے کوں کے میں نے ن ہی لکھا ہے آپ نے ت سمجھ لیا اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top