گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں باجو۔ پرسوں رات ان سے بات ہو رہی تھی۔ ان کا مائیک درست کام نہیں‌کر رہا تھا۔ میں نے کوشش کی کہ ان کا مائیک سیٹ ہو جائے۔ تاہم انہوں نےجلد ہی ہمت ہار دی۔ پھر مجھے انتظار کا کہہ کر چلے گئے۔ کافی دیر بعد میں بھی آف لائن ہو گیا۔ اگلے دن ان کا آف لائن پیغام تھا کہ مائیک ٹھیک ہو گیا۔ اب وائس چیٹ ہو سکے گی۔ تاہم میں آف لائن تھا جب ان کا مائیک ٹھیک ہوا :( یہ ہے ساری سٹوری
 

چاند بابو

محفلین
سچی سے امین ص دماغ کی دہی بنا ڈالتے ہیں ، پوچھ پوچھ کر ،

ہائیں :eek::eek::eek:


آپ کے دماغ کی دہی توبہ ہے۔ خیر کوئی ایک تو ہے جو آپ کے دماغ کی دہی بنانا جانتا ہے ورنہ تو آپ ہی ہر ایک کی لسی بناتی نظر آتی ہیں۔

ارے دیکھئے غصہ نہیں کیجئے میں تو ویسے ہی مذاق کر رہا تھا۔ اب میرے دوالے نہ ہو جانا۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


چلئیے پینے کو مفت کی لسی تو مل ہی جاتی ہے ناں :music:
 

تیشہ

محفلین
کہ لسی بنے گی کہ دہی ؟ خود تو سارے کے سارے امین ص کو م س ن پر دیکھکر ہی بھاگ کھڑے ہوتے ہیں یا آف لائن
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی ہو سکتا ہے کسی مقابلے کی دوڑ ہو، اس میں بھاگے ہوں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کوئی میڈل وغیرہ جیت کر آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی کچھ تحریروں کے ترجمے ان کے ذمے لگا دیں یا پھر عمران سیریز کے کچھ صفحے ہی انہیں دے دیں کہ برقیا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں دبانے کی کیا بات ہے، آپ محفل میں تو رہتے ہی ہیں، لائبریری کے لیے دو چار صفحے لکھ دیں گے تو کون سا کوئی قیامت آ جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top