جناب لگے ہاتھ امین ص کو مبارکباد تو دے ڈالئیے ۔ آخر کو انکے لئے وہ دن شب رات ، عید سے کم نا ہوگا ناں جس دن میرا ناغہ ہوا محفل سے ۔
کیوں آپ اب کہاں جا رہی ہیں؟ ابھی پچھلے دنوں ہی تو اتنی لمبی چھٹی کی ہے محفل سے۔
کیوں آپ اب کہاں جا رہی ہیں؟ ابھی پچھلے دنوں ہی تو اتنی لمبی چھٹی کی ہے محفل سے۔
ویلکم ۔ ۔ ویلکم ،
ویسے میں آنے کا سوچ رہی ہوں آپ کی طرف تمپرے کی آجکل فلائٹ بہت چیپ ہوئی ہے ۔ اور میرا دل اداس ہورہا ہے تو چھوٹے بھا ہم آرہے ہیں شاید میں اپنی سالگرہ آپکے ہاں کرو اکتوبر کیک کا ذمہ آپکا ہوا
پھر تو یہ خوشخبری ہوئی ناں کہ اب "وہاں" کی باری ہے۔ چلیں یہ بھی اچھا ہے۔
ہممم۔۔۔ زبردست باجو۔۔۔ جلدی سے بکنگ کرائیں نا۔۔۔ سالگرہ بمع کیک اور دیگر ساز و سامان میرے ذمے۔ جلدی سے بکنگ کر کے بتائیں