گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ زحمت نہ کریں مجھے اس کے پاس لے جانے کی، مجھے پتہ بتا دیں میں خود ہی اس کے پاس چلا جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب لگے ہاتھ امین ص کو مبارکباد تو دے ڈالئیے ۔ آخر کو انکے لئے وہ دن شب رات ، عید سے کم نا ہوگا ناں جس دن میرا ناغہ ہوا محفل سے ۔

festive.gif

کیوں آپ اب کہاں جا رہی ہیں؟ ابھی پچھلے دنوں ہی تو اتنی لمبی چھٹی کی ہے محفل سے۔
 

تیشہ

محفلین
کیوں آپ اب کہاں جا رہی ہیں؟ ابھی پچھلے دنوں ہی تو اتنی لمبی چھٹی کی ہے محفل سے۔




ہاں تو :| فرائیڈے کی شام جاؤں گی اور سنڈے کی رات آجاؤں گی ۔ میں کونسا بھاگ رہی ہوں :music:
اقراء کو چھوڑنے جانا ہے سب نے ۔
اسلئے ۔ ورنہ ڈنمارک سے تو میں ہو آئی ہوں ۔ ۔ اب میری باری نہیں ہے اب وہاں کی باری آرہی ہے آنے کی ۔
:hatoff:
 

قیصرانی

لائبریرین
care2-1.gif
ویلکم ۔ ۔ ویلکم ،

ویسے میں آنے کا سوچ رہی ہوں آپ کی طرف تمپرے کی آجکل فلائٹ بہت چیپ ہوئی ہے ۔ :music: اور میرا دل اداس ہورہا ہے تو چھوٹے بھا ہم آرہے ہیں شاید میں اپنی سالگرہ آپکے ہاں کرو اکتوبر :music: کیک کا ذمہ آپکا ہوا :hatoff:

ہممم۔۔۔ زبردست باجو۔۔۔ جلدی سے بکنگ کرائیں نا۔۔۔ سالگرہ بمع کیک اور دیگر ساز و سامان میرے ذمے۔ جلدی سے بکنگ کر کے بتائیں‌ :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل یہ دیکھیں میں نے اپنے منہ پر دونوں ہاتھوں کی ایک ایک انگلی رکھی ہوئی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہممم۔۔۔ زبردست باجو۔۔۔ جلدی سے بکنگ کرائیں نا۔۔۔ سالگرہ بمع کیک اور دیگر ساز و سامان میرے ذمے۔ جلدی سے بکنگ کر کے بتائیں‌ :hatoff:



:hatoff:
جی بس آئی ہی آئی ، میرا بڑا دل اُداس ہے آپ سب سے ۔ :music: ایک آپ واحد ہیں جس سے مجھےملکر بےحد خوشی ہوتی ہے ۔ :music: بلکل اپنائیت محسوس ہوتا ہے جیسا کوئی واقعی اپنا ہی ہے ۔ :hatoff: اور بہت اچھی طبعیت ہے ناں ، روٹی بھی تو آپ میرے لئے خود بنا بنا کر کھلاتے رہے ہیں اور چائے بھی :hatoff:
DSCF0573.jpg





امین ص دیکھئیے تو چھوٹے بھا بچارے خود میرے لئے کوکنگ کر رہے تھے ۔ روٹی بھی بناکر دی ۔ اور باقی کے سارے کام بھی ۔ گریٹ چھوٹے بھا :hatoff:
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ باجو۔ کیا وقت یاد کرا دیا۔ اتنے مزے کا وقت تھا نا؟ ابھی تک یاد ہے۔ جلدی سے براہ کرم ایک چکر لگا جائیں نا؟ ہم دونوں‌ ہی کافی ایکسائیٹڈ ہو رہے ہیں اب تو کہ آپ کب آ رہی ہیں

اب تو ہم زیادہ بڑے گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں۔ یہاں آپ کو اور بھی زیادہ اچھا لگے گا
 

تیشہ

محفلین
DSCF0576.jpg


اور یہ دیکھئیے میں نے بھی کچھ سبزی کاٹنے میں انکا ہاتھ بٹایا تھا ۔ ہم دونوں کچن میں :music: :hatoff:

آہ کیا دن یاد آگئے ہیں چھوتے بھا بس میں جلدی ہی سیٹ کنفرم کراتی ہوں اور بتاتی ہوں آپکو :music:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم لگتا ہے میں دیر سے آیا ہوں آپ چلے گے ہونگے ہیں نا اصل میں آج کل وقت ہی نہیں‌ملتا جس کی وجہ سے میں یہاں کم کم ہی آتا ہوں اب آیا ہوں اور آپ نہیں ہے چلے پھر ملے گے جب آپ آ جائے گے اگر میں‌ہوا تو ویسے بھی 2 بجے چھٹی ہو جائے گی
 

عزیزامین

محفلین
خرم جی رات کے بارہ بج گئے تھے بندہ انتظار کرتے کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو گیا ویسے ایسا ہو ہی جاتا کبھی کبھی انشااللہ پھر ملیں گے کبھی آمد کا شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
خوب دوستی نبھا رہے ہو قیصرانی جی خود تو ناولوں میں مصروف اور دوسروں کو بور کر رہے ہو اب کیا کہیں آپ دوست جو ٹھیرے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top