قیصرانی
لائبریرین
![]()
اور یہ دیکھئیے میں نے بھی کچھ سبزی کاٹنے میں انکا ہاتھ بٹایا تھا ۔ ہم دونوں کچن میں![]()
![]()
آہ کیا دن یاد آگئے ہیں چھوتے بھا بس میں جلدی ہی سیٹ کنفرم کراتی ہوں اور بتاتی ہوں آپکو![]()
ہممم۔ زبردست۔ باجو کہاں سنبھال سنبھال کر تصاویر رکھی ہوئی ہیں؟