مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ آپ کو یاد نہیں رہے گا چلیں کوئی بات نہیں پھر یاد آ جائے تو بتا دیجئے گااب کیا فائدہ مجھے بات ہی بھول چکی ہے کہ کیا کہنے آئی تھی ۔ ۔اتنے عرصے بعد جواب دو گے تو مجھے بات بھول جاتی ہے ۔
عورت :
ایک ہو تو ڈرتی ہے۔
دو ہوں تو ڈراتی ہیں۔
تین ہوں تو لڑتی ہیں۔
چار ہوں تو لڑاتی ہیں۔
پانچ ہوں تو " ہم پانچ " کے کردار بن جاتی ہیں۔
چھ ہوں تو چھکے چھڑاتی ہیں۔
سات ہوں تو سات سمندر پیچھا نہیں چھوڑتیں۔
آٹھ ہوں تو آٹھوں پہر رلاتی ہیں۔
تو ہوں تو نو نو نہیں بلکہ یس یس کہلواتی ہیں۔
دس ہوں تو دس دس سو مرتبہ آئینے سے باتیں کرتی ہیں۔
گیارہ ہوں تو کرکٹ ٹیم بنا ڈالتی ہیں۔
بارہ ہوں تو بارہویں ترمیم کی طرھ اڑ جاتی ہیں۔
تیرہ ہوں تو اداکارہ " میرا " کی طرح چالبازیوں پر اتر آتی ہیں۔
چودہ ہوں تو چودہ طبق روشن کر ڈالتی ہیں۔
پندرہ ہوں تو ۔۔۔۔۔ بس آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ آپ کو یاد نہیں رہے گا چلیں کوئی بات نہیں پھر یاد آ جائے تو بتا دیجئے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا ہم نئے ممبرز کو یہاں جگہ ملے گی
بصد شوق، بلکہ شروع ہو جائیں۔
اس دھاگے کو دیکھ کر عزیز امین کی یاد آگئی۔
اور اب تو دل کرتا ہے کہ میں بھی ایک نعرہ ماروں۔
اردو محفل کی فضا بور۔
بس صرف شکریہ پر ہی ٹرخا دیا۔
کہاں گئے وہ