گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو کسی سے اس فلم کہانی سن لیں۔

کیسٹ مل بھی گئی تو اگر 32 نہ ہوئی تو کیسٹ ملنے کا کیا فائدہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ بھی کوئی کام ہے، میں آپ کے لیے آسمان سے ستارے توڑ کر لانے کے لیے تیار ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھبراہٹ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہوتی ہو گی۔

اینرجائل پیا کریں، اپنے خرچے سے۔
 

خوشی

محفلین
کل چاول بنائے تو ایک پلیٹ کسی دھاگے میں لگائی تھی یاد نہیں آ رھا کون سا دھاگہ تھا، وہاں آپ سے کہتی چاول کھا لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top