نعمان رفیق مرزا
محفلین
اتار میں دیتا ہوں، اس کے گلے میں گھنٹی آپ ہی باندھیں گی۔ چلے گا؟تجربے کے لیے بلی کو درخت سے نیچے آپ اتاریئے
اتار میں دیتا ہوں، اس کے گلے میں گھنٹی آپ ہی باندھیں گی۔ چلے گا؟تجربے کے لیے بلی کو درخت سے نیچے آپ اتاریئے
بھیا آپ پرانا بھی استعمال کر سکتے ہیں بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھےیہ نیا محاورہ خوب بنایا ہے
چلو جی ایک ایک کر کے سارے انیملز بننے کے فارمولے مجھ پر آزمائے جانے ہیں اب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی زووو ہوں میں کیااااااااااااایہ فارمولا بلی کو گلہری بنانے کا ہے۔۔۔ ۔خرگوش بنانے کے لیے تجربہ میں تھوڑی تبدیلی کرنا ہو گی۔
دوڑے گااتار میں دیتا ہوں، اس کے گلے میں گھنٹی آپ ہی باندھیں گی۔ چلے گا؟
ویسے یہ بلی ڈنگ ڈونگ بھی کھاتی ہے ہاہاہاہاہاہااتار میں دیتا ہوں، اس کے گلے میں گھنٹی آپ ہی باندھیں گی۔ چلے گا؟
میں تو پیشہ سے مجبور ایسے تجربات suggest کرتا ہوں۔۔۔۔۔کیمیکل انجئنیر بیچارہ اور کیا تجویز کر سکتا؟چلو جی ایک ایک کر کے سارے انیملز بننے کے فارمولے مجھ پر آزمائے جانے ہیں اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کوئی زووو ہوں میں کیااااااااااااا
اسے پہلے ہی نعمان بھائی نے استعمال کر لیابھیا آپ پرانا بھی استعمال کر سکتے ہیں بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے
اتار میں دیتا ہوں، اس کے گلے میں گھنٹی آپ ہی باندھیں گی۔ چلے گا؟
اوئی نہیں تو بھیا
آپ کا مجھے Stevie Wonder بنانے کا پروگرام ہے کیا؟ رنگ تو ماشاءاللہ پہلے ہی کملا رہا ہے۔۔۔ ۔چشمہ تو رہی سہی کسر بھی نکال دے گا۔
موٹی تازی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ بلی ڈنگ ڈونگ بھی کھاتی ہے ہاہاہاہاہاہا
اک بلی موٹی تازی تھی جو مزے سے ڈنگ ڈونگ کھاتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہاہاہا
کراس سے پتا چل گیا ہو گا کہ میں اس سے بالکل نامتفق ہوںنکمی ہوں نا
لیکن تم تو "پتلی" ہو ناویسے یہ بلی ڈنگ ڈونگ بھی کھاتی ہے ہاہاہاہاہاہا
اک بلی موٹی تازی تھی جو مزے سے ڈنگ ڈونگ کھاتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہاہاہا
میں تو پیشہ سے مجبور ایسے تجربات suggest کرتا ہوں۔۔۔ ۔۔کیمیکل انجئنیر بیچارہ اور کیا تجویز کر سکتا؟
اس وقت یہ سوال نہی ہو را محسن بھائیلیکن تم تو "پتلی" ہو نا
جی جی پتہ چل گیاکراس سے پتا چل گیا ہو گا کہ میں اس سے بالکل نامتفق ہوں
سوال کا بھی کوئی ٹائم ہوا کرتا ہے کیااس وقت یہ سوال نہی ہو را محسن بھائی
بلی کی بات ہو رہی ہےموٹی تازی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور کیااااااااااااااااااااااسوال کا بھی کوئی ٹائم ہوا کرتا ہے کیا
پر seriously، آج اسائنمنٹ کا خیال آیا، تو سوچا آپ کی رفتار دیکھوں۔ اسے دیکھا تو، فورا سے پیشتر کام شروع کر دیا۔ ایسا جلال آیا کہ یکبارگی میں ہی 14 صفحات مکمل کر دیے (ڈینگی آپ کے کام کے سامنے تو کچھ بھی نہیں، پر میرے لیے تو جوئے شیر نکالنے کے مترادف ہے)۔۔۔۔۔اور پھر میں مزید کام کر ہی رہا تھا کہ ایک موٹی تازی بلی نے یہاں یاد کر لیا۔اوئی نہیں تو بھیا
تو کیا بلی "موٹی" نہیں ہو سکتیبلی کی بات ہو رہی ہے